• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو زہران شاہ

    حضرت حسین کا ابن عمر کو غلام کہنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ محترم شیوخ مجھے درذیل واقعہ کی تحقیق درکار ہے : آپس میں کھیلتے کھیلتے حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر کو ’’میرے غلام‘‘ کہہ کر خطاب کیا‘ وہ بھی قریش مکہ‘ معزز ترین باپ اور امیرالمومنین حضرت عمر بن الخطاب کے صاحب زادے تھے‘ ان کو یہ بات حددرجہ ناگوار...
  2. ابو زہران شاہ

    امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ کا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے لیے قبر سے نکلنا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ میں نے ایک ویڈیو میں عرفان شاہ مشہدی بریلوی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ایک کتاب غبطۃ الناظر فی ترجمۃ الشیخ عبدالقادر الجیلانی میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مزار پر گئے تو امام...
  3. ابو زہران شاہ

    ایک دعا کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ محترم شیوخ اللهم اجعلني أرى المواهب و نقاط قوت الذين وضعته في نفسي مجھے اس دعا کی تحقیق چاہئے کہ دعاکسی کتاب میں ہے کہ نہیں اور اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ اگر نہیں توپھر اس کے پڑھنے میں حرج ہے یا نہیں اس کا ترجمہ مع زیر و زبر درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا @اسحاق سلفی...
  4. ابو زہران شاہ

    ایک حدیث کی تحقیق :لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہ کرنے پر جنت کی ضمانت

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي ثَوْبَانُ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ...
  5. ابو زہران شاہ

    زیادہ شادیوں سے معاملات کا ٹھیک ہونا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ محترم الشیخ @اسحاق سلفی نبی اکرم ﷺ سے کسی شخص نے کہا کہ مشکل حالات ہےکیا کروں تو نبی ﷺ نے انھیں شادی کا کہا دوبارہ پھر وہ شخص ملا پھر سے کہا کہ حالات خراب ہے پھر سے حکم دیا کہ شادی کرلو دو یا تین شادیوں کے بعد ان کے حالات بہتر ہوئے۔ کیا ایسا کوئی واقعہ یا حدیث ہے؟
  6. ابو زہران شاہ

    کونسی حدیث واجب ہے اور کونسی نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ یوں تو رسول اللہ ﷺ کی ہر(ثابت) احادیث ہی انکھوں کی ٹھنڈک ہے لیکن ایک بھائی کا سوال ہے کہ کون سی حدیث واجب ہوتی ہے اور کونسی نہیں؟
  7. ابو زہران شاہ

    حسن بصری کی کرامت والی روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ مجھے اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے جس میں ایک شخص حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس کچھ دن ٹہرتا ہے اور جب واپس جاتا ہے تو کہتا ہے کہ میں تو آپ کو بہت بڑا ولی سمجھتا تھا لیکن آپ کی تو ایک کرامت بھی نہیں دیکھی اس پر حسن بصریؒ نے فرمایا کہ کیا تم نے مجھے کتاب و سنت کے...
  8. ابو زہران شاہ

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ دین میں اصل حرمت ہے مجھے اکابر احناف سے اس کا اقرار درکار ہے کیوں کہ بریلوی مکتبہ فکر میں اصل حرمت نہیں بلکہ اباحت ہے۔ مجھے احناف سے اس کے دلائل درکار ہے کہ اصل میں حرمت ہے؟ جس بھائی کے پاس بھی دلائل ہو تو برائے مہربانی یہاں بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا @اسحاق سلفی...
  9. ابو زہران شاہ

    کیا اہل حدیث صرف اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہیں؟؟؟

    محترم شیخ @اسحاق سلفی السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ بعض اوقات جب ہم کسی مسئلے پر بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے تو کہتے ہیں کہ تم لوگ(اہلحدیث سلفی) اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہو اور جب مطلب کی نہ ہو تو ضعیف کہتے ہو ۔ مجھےآٹھ دس ایسی نازک احادیث(جس پر کوئی بھی ایمان نہیں...
  10. ابو زہران شاہ

    اما بعد فقد احسن الکلام کلام اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ اکثر امام جمعہ کے خطبے میں اما بعد فقد احسن الکلام کلام اللہ کہتے ہیں کیا یہ الفاظ ثابت ہیں؟
  11. ابو زہران شاہ

    اپنے مسلمان بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ سنن ترمذی کی حدیث ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بھائی کے ساتھ شماتت اعداء نہ کرو، ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے اور تمہیں آزمائش میں ڈال دے۔ سنن ترمذی، كتاب صفة القيامة والرقائق والورع، رقم 2506 لیکن اس کی سند ضعیف ہے کیا اس طرح...
  12. ابو زہران شاہ

    کسی لنک کو نام دینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ بعض پوسٹوں میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ اس لنک کو وہ کوئی سا بھی نام دے دیتے ہیں مثلاً درج ذیل لنک کو میں سیرت النبیﷺ دینا چاہتا ہوں تو کیسے ہوگا؟ یعنی جب سیرت النبی ﷺ پر کلک کریں تو دوسرے سائٹ پر چلا جائے۔...
  13. ابو زہران شاہ

    سیرت النبی ﷺ پر مستند کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ کیا کوئی سیرت النبی ﷺ پر اسی کتاب ہے جو تحقیق و تخریج پر مبنی ہو؟ جس میں صحیح الاسناد روایت لی گئی ہو؟ ضعیف روایت سے مصنف نے اجتناب کیا ہو، سیرت کی کتب میں اکثر دیکھنے کو ملتا ہے کہ اس میں ضعیف، موضوع روایت بھی ہوتی ہے اور ابن اسحاق، ابن ہشام کہہ کر جان چھوڑا لیتے...
  14. ابو زہران شاہ

    امام شافعی کا امام ابو حنیفہ کے مزار پر رفع الیدین نہ کرنا

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ محترم شیوخ کیا کوئی ایسی روایت ہے جس میں امام شافعی رحمہ اللہ کا امام ابوحنیفہ کے مزار پر جانا اور وہاں رفع الیدین نہ کرنا ذکر ہوا اور اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سے اس روایت کی تخریج و تحقیق درکار ہے؟
  15. ابو زہران شاہ

    شکایت آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں؟؟

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ میں نے کئی پوسٹ کئے ہے، جن میں بعض دفعہ صرف ایک سوال کرتا اور جواب بھی صرف ایک دفعہ آتا ہے پھر سسٹم یہ کہتا ہے کہ آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں، میں فورم پر نیا ہوں تو مجھے خیر اسکا پتا نہیں تھا لیکن یہ دو تین دفعہ میرے ساتھ ہوا۔ اگر میری پوسٹ میں غلط بحث یا...
  16. ابو زہران شاہ

    اُردو زبان میں سلفی برنامج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ کسی بھائی کے علم میں ایسا برنامج ہے کہ اردو زبان میں اس میں کتب ہو۔ جیسے شاملہ طرز پر یا پھر مکتبہ جبریل؟
  17. ابو زہران شاہ

    سيدنا معاويه رضي الله عنه كا سيدنا حسن رضي الله عنه كو زهر دينے كا الزام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ سنن ابی داود، کتاب للباس، باب فی جلود النمور ولسباع، رقم 4131 کی حدیث ہے : مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن...
  18. ابو زہران شاہ

    ابو الحسن شاذلی کا درود شریف کے زریعے درندوں سے نجات(تحقیق)

    محترم شیوخ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ اس کی تحقیق درکار ہے کیا یہ واقعہ درست ہے اگر ہے تو اس سے مفہوم یا فوائد بیان کریں : ويحكى عن الشيخ أبى الحسن الشاذلى رحمه الله، أنه كان ببعض المفازات، فأتته السباع، فخافهم على نفسه، ففزع إلى الصلاة على النبي صلى الله تعالى عليه وآله وسلّم، مستندا إلى...
  19. ابو زہران شاہ

    اصول الدین (امام عبدالرحمٰن ابن ابی حاتم الرازی رحمہ اللہ)

    اصل السنۃ واعتقادالدین امام ابو محمد عبدالرحمٰن بن ابی حاتم الرازی رحمہ اللہ [أخبرنا أبو زید الشامی(۱) قراء ۃ علیہ ، قال : أخبرنا الشیخ أبو طالب(۲) عبدالقادر بن محمد بن عبدالقادر بن محمد بن یوسف قراءۃ علیہ وھو یسمع وأنا أ سمع فاقربہ ، قال أخبرنا الشیخ أبوإسحاق(۳) إبراھیم بن عمر بن...
  20. ابو زہران شاہ

    جامع خادم الحرمین الشریفین برنامج میں حدیث پر تحقیق

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ جامع خادم الحرمین الشریفین للسنۃ النبویۃ برنامج میں حدیث کی تحقیق کیسے کرے گے مثلاً یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟ مثال کے طور پر یہ روایت ضعیف ہے: محدث سائٹ پر بھی یہ ہے: باقی ان کتابوں میں بھی اس کی تحقیق کا بتا دیں: اس کا کیا طریقہ ہے جامع خادم الحرمین...
Top