• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوبکر قدوسی

  1. محمد عامر یونس

    سوشل میڈیا پر مرد و زن کا اختلاط :

    سوشل میڈیا پر مرد و زن کا اختلاط : ابوبکر قدوسی ، کیسی بدقسمتی ہے کہ مسجد میں نماز پڑھنے والا تو جنت کو چلا جائے اور اسی مسجد کو بنانے والا اس کو حسرت سے تکتا رہے اور جنت خواب ہو جائے - آپ نہ مانیے ، اختلاف کیجئے مرضی ہے آپ کی ، دلائل دیجئے اور بھلے تراش لیجئے ، یا سیدھے سبھاؤ مان لیجیے ... سب...
  2. محمد عامر یونس

    روزے کی حالت میں بیوی سے "مباشرت " اور بخاری کی حدیث

    روزے کی حالت میں بیوی سے "مباشرت " اور بخاری کی حدیث : .(از قلم : ابوبکر قدوسی ) صحیح بخاری کی ایک حدیث کو لے کر منکرین حدیث عوام کو خوب گم راہ کرتے ہیں ، اور سادہ لوح افراد ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں - بخاری کی حدیث میں ہے کہ : "سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج...
  3. محمد عامر یونس

    مولوی نے موبائل کیوں ایجاد نہیں کیا ؟

    مولوی نے موبائل کیوں ایجاد نہیں کیا ؟ ازقلم : ابوبکر قدوسی دو طرح کے طبقات ہیں ایک وہ ہیں کہ جو مذھب بیزار ہیں اور مولوی کے دشمن ، دوسرے وہ جو مذھب سے محبت کرتے ہیں لیکن مولوی سے نفرت - آج ایک دوست کہ مذھب سے محبت کرتے ہیں انہوں نے کچھ سوال اٹھائے ، لیکن یہ سوشل میڈیا پر ہونے والے عمومی...
  4. محمد المالكي

    " مختصر مختصر"

    [استاد محترم کی خصوصی اجازت کے ساتھ شیئر کی گئی تحاریر کا خصوصی سلسہ دعاؤں میں یاد رکھئے گا محمد المالكي] ...ابوبكر قدوسی قومیں جب اپنے نظریات پر شرمندہ ہوتی ہیں ، ان کو اپنے پرکھوں کی روایات دقیانوسی لگنا شروع ہو جاتی ہیں - اپنا باپ "پینڈو " لگتا ہے - اپنے بڑے کچھ بیوقوف بیوقوف سے دکھائی دیتے...
  5. محمد المالكي

    ائمہ تاریخ نے ضعیف راویات کیوں درج کیں ؟

    [استاد محترم کی اجازت کے ساتھ شیئر کی گئی تحاریر کا خصوصی سلسلہ ، طالب دعاء محمد المالكي] ائمہ تاریخ نے ضعیف راویات کیوں درج کیں ؟ .ابوبکر قدوسی ... ہمارے قدیم آئمہ نے تاریخ لکھنے اور تاریخی روایات بیان کرنے میں عموما وہی اسلوب اختیار کیا کہ جو حدیث میں تھا - یعنی کسی بھی تاریخی واقعے کو...
  6. محمد المالكي

    اسحاق جھالوی صاحب کی غلط بیانی

    اسحاق جھالوی صاحب کی غلط بیانی ...ابوبکر قدوسی ■[استاد محترم کی خصوصی اجازت کے ساتھ] [شیئر کی گئی تحاریر کا خصوصی سلسلہ ، محمد المالكي طالب دعاء] اندازہ نہ تھا کہ سوشل میڈیا کے سبب بو نے بھی شاہ سوار ہو جائیں گے - ابھی مولوی اسحاق جھالوی کی تقریر سن رہا تھا بہت سی باتیں تھیں لیکن صرف ایک...
  7. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    اہل حدیث کی فکر کب سے ہے ؟ دوست نے سوت کاتا اور برباد کر دیا ، غنیم کے غنیم قلم کی کاٹ سے ہراساں تھے ، لیکن " لشکری " اپنے ہی لشکر پر چڑھ دوڑا - مجھے کل سے راجہ پورس یاد آ رہا ہے اور بہت یاد آ رہا ہے ، جہلم کے کنارے جس کی پامردی کھیت ہوئی ، ہر معرکے کا فاتح , دھرتی کا فخر راجہ پورس ، سکندر کے...
Top