• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الحاد

  1. ن

    ملحدین کے 100 اعتراضات کے جوابات

    ملحدین کے 100 اعتراضات کے جوابات اس پوسٹ کو ہر گروپ اور پیج تک پہنچانا آپ کا کام ہے ہر ساتھی اس کو کاپی اور شیئر کرے جزاک اللہ خیرا اس میں تقریبا ملحدین کے ہر مشہور سوال اعتراض کا جواب ہے ناصر رانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ complete album link ...
  2. خضر حیات

    اللہ کے علاوہ کوئی مچھر بھی نہیں بتا سکتا ۔۔۔اور ایک ملحدانہ اعتراض کا جائزہ

    ملحدوں کی ایک پوسٹ نظر سے گذری ، وہ کہتے ہیں کہ مچھر کا پر نہیں بناسکنے والی بات پرانی ہوگئی اب تو کلوننگ سے پوری کی پوری بھیڑ بنا رہے ہیں ۔ اسی پر کمنٹ کرتے ہوئے کسی نے لکھا کہ اب ڈاکٹر کے پاس اپنے مریض کو مت لے جانا ، ان کے مطابق سائنس نے اتنی ترقی کےکرلی ہے کہ مرتے کو زندہ کر دیتے ہیں۔ ابے...
  3. ن

    ملحدین کے لونڈی کے متعلق اعتراضات کے جوابات

    السلام علیکم ملحدین کے کچھ اشکالات کے جوابات 1۔لونڈی سے مباشرت کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ ا۔ لونڈی سے مباشرت کا اخلاقی جواز۔ قرون اولی کے دور میں ‌ب. لونڈی سے مباشرت کا اخلاقی جواز۔ موجودہ دور میں 2۔ایک معصومانہ سوال۔ کیا مسمان عورتیں لونڈی بننا چاہیں گی؟////...
  4. ابن قدامہ

    اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ ملحدوں کے اعتراضات کا جواب درکار ہے

    اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ (مفید اضافوں کے بعد نشرِ مکرر) تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ...
  5. وجاہت

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    آج انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ دیکھی ہے - یہ منکرین قرآن لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں - ان کو جواب دیا جانا ضروری ہے - یہ سلمان رشدی (لعنت الله ) کے بھائی ہیں - انہوں نے قرآن پر کیا کیا اعترض کیے ہیں - یہاں خود دیکھ لیں - امید ہے کہ ان قرآن کے منکروں کو یہاں اہل علم جواب دیں گے -الله ان قرآن کے منکرین...
  6. محمد اجمل خان

    ملحدوں سے بحث مباحثہ

    ملحدوں سے بحث مباحثہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پہ جذبۂ ایمانی سے سرسار کچھ سادہ لوح مسلم اپنی کم علمی کے باوجود ملحدوں سے بحث مباحثہ میں لگے رہتے ہیں۔ ٹھوس دینی و دنیاوی علم کے بغیر اس بحث مباحثے کے نتیجے میں کسی ملحد کو تو ایمان والا بنتے نہیں دیکھا البتہ بعض ایمان والوں کے ایمان کے لالے...
  7. ابن قدامہ

    قرآن کی فصاحت و بلاغت پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    قرآن کی فصاحت و بلاغت (ایک نمونہ) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ Saad Raza >>>Freethinkers قرآن کے ہر ہر حصے میں اتنی بے تُکی باتیں ہیں کہ اسے کوئی مناسب تفہیم کا کلام بھی نہیں کہا جا سکتا چہ جائیکہ بہترین فصیح و بلیغ اور الہامی کلام مانا جائے۔ نمونے کے طور پر قرآن...
  8. محمد نعیم یونس

    الحاد: اقسام، اسباب، رد اور علاج

    الحاد کو سمجھنے کی غرض سے ہم اسے دو قسموں میں بانٹ سکتے ہیں: علمی الحاد اور نفسانی الحاد۔ علمی الحاد بہت ہی نادر ہے کہ جس میں کسی شخص کو علمی طور خدا کے وجود کے بارے شکوک وشبہات لاحق ہو جائیں۔ اور یہ لوگ دنیا میں گنے چنے ہیں جیسا کہ فلاسفہ اور نظریاتی سائنسدانوں کی جماعت۔ نفسانی الحاد بڑے...
  9. اسحاق سلفی

    ملحدین کا ایک سوال ۔۔۔

    فیس بک پر ایک محترم بھائی سوال کیا ہے ! ہمارے جو بھائی ۔۔ملحدین ۔۔کے رد میں لکھتے رہتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ ان سوالوں کے جواب سے آگاہ کریں ۔ سوال اللہ تعالیٰ کو کیا ضرورت پڑ گئی کہ اس نے انسانوں کو پیدا کیا آزمائش کے لیے. دوسری بات: اللہ تعالیٰ نے سورہ ص میں کہا کہ مینے آدم علیہ السلام...
  10. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    السلام علیکم فورم کے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے بتایا کہ میں نے محدث فورم اور دیگر فورمز پر موجود الحاد سے متعلقہ مضامین کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ کی شکل دی ہے ، ان کا جمع کردہ تمام مواد میرے پاس ورڈ فائل کی صورت محفوظ ہے ، لیکن اس میں کچھ مزید کام کرنے کی ضرورت ہے مثلا : 1۔ املاء کی غلطیوں کی...
  11. محمد نعیم یونس

    مغرب کے فکری وجود کا چوتھا عنصر جدید الحاد ہے

    الحاد.. اور قدروں کی پائمال مغرب کے فکری وجود کا چوتھا عنصر جدید الحاد ہے تاریخ کے بدترین ملحد آج کے مغرب نے ہی پیدا کئے ہیں۔ ڈارونزم، مارکسزم، کمیونزم، کیپیٹل زم، ریلیٹوزم، لبرلزم، سلطانیِ جمہوراور نجانے کیا کیا کفر انہی کی سوغات ہیں، جوکہ ایسے بڑے بڑے کفر تھے کہ کرہء ارض کے ایک کنارے سے دوسرے...
  12. محمد نعیم یونس

    الحاد

    الحاد کی تعریف تھوڑے سے تصرف سے اللہ تعالیٰ نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ بنیادی طور پر تین عقائد پر مشتمل تھی: یعنی توحید،نبوت و رسالت اور آخرت۔ اس کا خلاصہ یہ ہے اس کائنات کو ایک اللہ نے تخلیق کیا ہے۔ تخلیق کرنے کے بعد وہ اس کائنات سے لا تعلق نہیں ہو گیا بلکہ اس کائنات کا نظام...
  13. ب

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    اس دفعہ اسائمنٹ کے لیے "مذہب اور جدید چیلنج" از مولانا وحید الدین خان کا خلاصہ لکھنے کو ملا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی تھوڑا بہت سونگھا تو تھا لیکن اب اس کتاب کے محاسن صحیح معنوں میں آشکارا ہو رہے ہیں، باب اول میں مخالفین مذہب کا مقدمہ پیش کیا یا ہے اور اس کے بعد باب دوم میں ان کی حقیقت بیان کی گئی...
  14. A

    انٹرنیٹ کے ذریعے اسلامی دنیا میں الحاد کی یلغار

    (محمد فیصل شہزاد, karachi) انٹرنیٹ وہ غیر معمولی ایجاد ہے جس سے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز ہوا۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی طرح یہ بھی ایک میڈیا ہے جسے اصطلاحاً سائبر میڈیا کہا جاتا ہے۔ اوریہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ دنیا بھر کے تعلیم یافتہ افراد کے خیالات اور اقدار کو متاثر کرنے...
  15. م

    صحیح ایمان وہی ہے جو مسلمان کو کفر والحاد پر آتش زیرپا کردے۔ تفسیر السراج۔ پارہ:4

    الَّذِيْنَ يَذْكُرُوْنَ اللہَ قِيٰمًا وَّقُعُوْدًا وَّعَلٰي جُنُوْبِھِمْ وَيَتَفَكَّرُوْنَ فِيْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ۝۰ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ہٰذَا بَاطِلًا۝۰ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۝۱۹۱ رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَيْتَہٗ۝۰ۭ وَمَا لِلظّٰلِمِيْنَ...
  16. ا

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

    علامہ اقبالؒ تعلیم کی اسلامی تشکیل نو کیلئے محبت رسولﷺ کو بہت بڑا محرک قرار دیتے تھے اور ان کے نظام تربیت کو نظام تعلیم کی روح سمجھتے تھے۔ تربیت ہی کا نتیجہ تھا کہ لوگ اندھیروں سے اجالوں، جہالت سے علم اور شرک سے نکل کر توحید کی طرف آئے۔ توحید و رسالت کی تعلیم ہی بلند ترین نصب العین ہے، جس پر...
Top