الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
حافظ صلاح الدین یوسف
مشیر وفاقی شرعی عدالت ،نگران شعبہ تحقیق وتصنیف المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
سوال : انکار حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وبعد...
روزے کی حالت میں بیوی سے "مباشرت "
اور بخاری کی حدیث :
.(از قلم : ابوبکر قدوسی )
صحیح بخاری کی ایک حدیث کو لے کر منکرین حدیث عوام کو خوب گم راہ کرتے ہیں ، اور سادہ لوح افراد ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں -
بخاری کی حدیث میں ہے کہ :
"سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج...
چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔
اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف...
تجدد ایک کارِ جاریہ
تحریر : محمد دین جوہر
ایک عام مذہبی مقلد کی حیثیت سے تجدد کے کارہائے جاریہ میں ناچیز کی دلچسپی چندے پرانی اور استعماری اور استشراقی مطالعہ جات کے ضمن میں ہے۔ علما ء کے کام میں ہمیں کوئی دخل در معقولات نہیں۔ آقائے سرسید کا کارِ تجدد فیلنامہ ہے جہاں تجدد کے سارے پاؤں اپنے...
کچھ منکرین حدیث اور شیعہ بخاری وغیرہ پر تنقید کرتے ہوئے ، یہ بات بہ کثرت دہراتے ہیں کہ محدثین نے ابن جریج (رحمہ اللہ ) سے روایت کی ہے ، جس نے ستر عورتوں سے متعہ کیا تھا ۔
اس حوالے سے ایک گزارش تو یہ ہے کہ متعہ پہلے جائز تھا ، بعد میں اس کی حلت منسوخ ہوگئی ، لیکن پھر بھی کچھ صحابہ کرام اور تابعین...
انکار حدیث کیوں؟
غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
انکار حدیث اصل میں انکار قرآن ہے، قرآن کا نام لے کر احادیث کو ٹھکرانے والے کون لوگ ہیں،رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم بتاتے ہیں:
''وہ قرآن پڑھیں گے ، لیکن ان کے حلقسے تجاوز نہیں کرے گا، دین سے یوںنکل جائیں گے، جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔''(صحیح...
حدیث اور قرآن
تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ
دینِ اسلام کی بنیاد عقیدہئ توحید اور عقیدہ ئ رسالت پر استوار ہے ، یہ شریعت کے دو اساسی اور بنیادی اصول ہیں ، جن کا ماخذقرآن و حدیث ہے ، اہل اسلام کا اجماعی عقیدہ ہے کہ قرآن و حدیث دونوں وحی اور دین ہیں ، نیز اللہ نے ان کی حفاظت کا ذمہ...
حدیث کا انکار شوق سے کیجئے لیکن .......؟؟؟
جی حضور جیسے چاہے شوق پورے کیجئے کسی نے آپ کا ہاتھ تو نہیں روکا ..
لیکن ذرا اس شوق کے پورا کرنے سے پہلے یہ بھی سوچ لیجئے کہ انکار حدیث کا مطلب انکار قران ہے ، انکار رسول ہے ، انکار اسلام ہے اور انکار عقل ہے -
اب کچھ دن بات چلتی رہے گی ان شا اللہ ...
بسم الله الرحمنٰ الرحیم
#فتنہ #انکار #حدیث
رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے قول ، فعل، اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں-
حدیث کے حجت شریعہ ہونے پر نہ صرف تواتر ہے بلکہ علمائے اسلام کا اجماع بھی رہا ہے ،ابتدائے اسلام سے اب تک حدیث کو شریعت الہیہ کا ایک ماخذ سمجھا گیا اور بلا کسی شک و شبہہ کے حدیث کو منزل...
حدیث کا انکار نہ کیجئے...
.
زمانہ بدلا ، دنیا ایک ہو گئی ، ہوائی کے جزیروں میں پتہ جو کھڑکتا ہے آواز سائبیریا کے برف زاروں اور ہمالہ کے کوہساروں میں آتی ہے...روشن خیالی نے کچھ اذہان کو اپنے مذھب پر شرمندہ کرنا جو شروع کیا تو ازالہ تشکیک کے واسطے متجددین سامنے آ گئے
وہی سر سید والا رویہ اختیار...
اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
(مفید اضافوں کے بعد نشرِ مکرر)
تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یوں تو میں حنیف ڈار کو زیادہ جانتا نہیں اور نہ ہی انکی زیادہ تحریریں پڑھی ہیں جو کہ اکثر انکار حدیث اور صحابہ کرام رضی الله عنہم اجمعین کی تنقیص پر مبنی ہوتی ہے اور کچھ مہینوں سے یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ انہوں نے انکار حدیث پر مبنی تحریریں لکھنے میں تیزی کردی...
محدثین کا فقہی مسلك
شریعت کی بنیاد وحی ہے ، وحی دو چیزوں کا نام ہے ، قرآن اور سنت ، چونکہ دو نوں کا تعلق خبر سے ہے ، اور خبر دوسرے تک پہنچانے کے لیے ناقلین کی ضرورت ہوتی ہے ، اس لیے قرآن وسنت کی آئندہ نسلوں تک تبلیغ کے لیے ناقلین یعنی راویوں کا ہونا ضروری تھا ، قرآن مجید کے راوی قراء کہلائے ،...
حدیثوں پر غیرت اور ان کا انکار
عجیب بات ہے کہ جنہیں حدیثوں پر غیرت آتی ہے اور اس غیرت کے سبب حدیثوں کا انکار شروع کر دیتے ہیں، انہیں آیتوں پر غیرت نہیں آتی بلکہ وہاں ایمان یاد آ جاتا ہے، فیا للعجب،،،
چھوٹی عمر کی لڑکی کا نکاح تسلیم نہیں ہے کیونکہ یہ حدیث میں آیا ہے لیکن چھوٹی عمر کے لڑکے کو...
کیا محدثین کے اصولِ حدیث
قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟
منکرین حدیث نے اصول حدیث کو بھی تختہ مشق بنانے کی کوشش کی، الحمدللہ علماء حق نے ان کے ایک ایک اعتراض کو طشتِ اذبام کر دیا۔ ان کی مثال تو ایسی ہے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ کیونکہ انہوں نے اپنے عقائد اور فلسفہ کے بڑھاوے کے لیے ان اصولوں پر...
کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟
کیا محدثین کے اصولِ حدیث
قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟
منکرین حدیث نے اصول حدیث کو بھی تختہ مشق بنانے کی کوشش کی، الحمدللہ علماء حق نے ان کے ایک ایک اعتراض کو طشتِ اذبام کر دیا۔ ان کی مثال تو ایسی ہے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔...
یہ تحقیق یہاں سے لی گئی ہے
لنک
http://www.islamic-belief.net/محدث-ابن-حبان-اور-قبروں-سے-فیض/#comment-3849
اس پر راۓ درکار ہے - اس میں کوئی ڈنڈی ماری گئی ہے تو پلیز بتا دیا جا ے تا کہ اس کا رد کیا جا سکے
ابن حبان مردوں کے سنے کے قائل اور نیک و صالحین کی قبور پر جا کر دعا کرتے اور وہ ان کے...
::: فتنہ انکار حدیث :::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
خبردار رہو! قریب ہے کہ کوئی آدمی اپنے آراستہ تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو اوروہ کہے:ہمارے اور تمہارے درمیان (فیصلے کی چیز) بس اللہ کی کتاب (قرآن)ہے۔ اس میں جوچیز ہم حلال پائیں گے پس اسی کو حلال سمجھیں گے، اور اس میں جوچیز حرام...