الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوشل میڈیا اور طلاق۔سوشل میڈیا کن لوگوں کیلئے بنایا گیا تھا
محترم جناب خافظ فرقان الہٰی سیٹھی صاحب
ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔ (لنک)
✔ Al Rahman Centre YouTube Channel Link
https://www.youtube.com/channel/UCK-PQH9Wb3ypJzqdqLPXftA
✔ Al Rahman Centre Facebook Page Link...
۔
فیس بک کا انجان دوست
دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔
اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔
نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔
اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے...
ہمارا میڈیا : غلامانہ ذہنیت اور بے حیائی ۔
انصار عباسی کا فکر انگیز مضمون :
قوموں کے عروج و زوال میں ثقافت کا بڑا کلیدی کردار ہے۔ اقبال نے ایک ناقابلِ انکار تاریخی حقیقت کو ان الفاظ میں ادا کیا تھا
میں تجھ کو بتاتا ہوں، تقدیرِ اُمم کیا ہے
شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر
آج پاکستانی...
::: میڈیا کی بے لگام افواہیں اور مسلمانوں کے لئے لائحہ عمل :::
مصنف/مقرر/مولف ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ .
ترجمہ: شفقت الرحمن مغل
دورِ حاضر کے فتنوں کا محور میڈیاکی پھیلائے جانے والی افواہیں اور اس کی زَد میں آنے والے
مسلمانوں کے لئے اس فتنے سے بچاو کالائحہ عمل...
سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں
السلام علیکم
دیکھیں کس طرح ہمارے ملک کا میڈیا جو دن رات لوگوں کو انسانیت اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے، وہ خود کتنا بے غیرت اور حیاباختہ ہے اس کا اندازہ آپ لوگ اس ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ دیکھ کر لگا سکتے ہیں کس طرح ایک عورت ایک مرد سے بغیر کسی شرم و حیا کے...
آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے مناسب ہے کہ ان...
سعودی عرب میں انقلابی لہر اور پاکستانی میڈیا ’بے خبر‘
Published on 03. Mar, 2013
(رپورٹ: صفدر عباس سید): سعودی عرب کے صوبے الغسیم کے صوبائی دارالحکومت بریدہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے احتجاجی مظاہروں کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے جن میں سعودی وزیر...