• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناجائز وسیلہ

  1. عبدالرحمن حمزہ

    کیا یہ وسیلہ شرک ہے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم علمائے کرام!! اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے ؟؟ يا رب بالمصطفى بلغ مقاصدنا واغفر لنا ما مضى يا واسع الكرم تفصیلی جواب بتادیں جزاکم اللہ خیرا
  2. بنت عبد السمیع

    قبر نبوی اور دیگر صالحین وبزرگوں کی قبروں سے فیض اور تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    قبر نبوی سے تبرک نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک ہے،کیونکہ اس میں آپ صلی الله علیه وسلم کا جسدِ اطہر مدفون ہے،لیکن اسے متبرک قرار نہیں دیا جا سکتا،کیونکہ کسی صحابی رسول، کسی تابعی یا تبع تابعی سے با سند ِ صحیح آپ صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک سے تبرک حاصل کرنا ثابت نہیں۔یہ دین میں...
  3. D

    حدیث اعمی کا تحقیقی جائزہ

    حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ أَنْ...
  4. اویس تبسم

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔

    امام احمد اور دیگر ائمہ نے صحیح سند کے ساتھ عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ایک نابینا شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: "اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے عافیت سے نوازے" تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کر دیتا ہوں، اور اگر...
  5. مقبول احمد سلفی

    مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔

    مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔ مقبول احمد سلفی مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے واقعات صوفی حضرات پیش بھی کرتے ہیں کہ جب کوئی...
  6. محمد عامر یونس

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔

    نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔ میں صحیح الجامع الصغیر پڑھ رہا تھا تو حدیث نمبر: (1279) میرے سامنے گزری کہ: (اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة ، يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي ، اللهم فشفعه في) مجھے یہ حدیث سمجھنے...
  7. محمد عامر یونس

    کچھ اہل علم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے جاہ و جلال کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟

    کچھ اہل علم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے جاہ و جلال کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ سوال: سلفی علمائے کرام نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں، حالانکہ تمام علمائے کرام اسے متفقہ طور پر جائز کہتے تھے یہاں تک کہ ابن تیمیہ جب آئے تو انہوں نے سب سے پہلے اسے...
  8. اسحاق سلفی

    کیا یہ استدلال ٹھیک ہے ؟ (وسیلہ کے متعلق ایک روایت کی حقیقت )

    تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب کے زمرہ میں بھائی @محمدارسلان سلفی نے سوال کیا ہے کہ : بریلوی حضرات ایک حدیث پیش کرتے ہیں کہ کسی صحابی نے روضہ رسول پر جاکر بارش کی دعا مانگی تو بارش ہوگئی اور حضرت عمر نے اس پر کوئی باز پرس نہیں کی۔ شائید یہ ابن ابی شیبہ اسطرح کا کوئی حوالہ دیتے ہیں اس حدیث کے...
  9. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موجود گنبد خضراء ( خضری ) کے اوپر ایک کھڑکی ہے ، اور یہ کھڑکی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کہنے پر صحابہ کرام نے اس وقت کھولی تھی ، جب ایک دفعہ مدینہ میں قحط ہوگیا تھا ، اس طرح قحط ختم ہوگیا تھا ۔ اہل بدعت یہ روایت بیان کرکے یہ ثابت کرنا...
  10. محمد عامر یونس

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    السلام علیکم ایک صاحب نے یہ سوالات میرے فیس بک پیج پر کیے ہیں۔ برائی مہربانی تسلی بخش جوابات مطلوب ہیں۔ اگر رسول اللہ ﷺ سے مدد مانگنا شرک ہے تو ان صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے بارے ایڈمن صاحب کیا فتوی دو گے جنیوں نے حضور ﷺ کے بعد از وصال مدد مانگی ’’حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ...
  11. ابن قدامہ

    وسیلہ سے متعلق اس روایت ( حدیث لولاک ) کی تحقیق درکار ہے

    حدیث مندرجہ ذیل ہے۔ عن عمرقال رسول الله ﷺ لما اذنب ادم الذنب الذی اذنبه رفع راسه الی السمآ فقال اسالک بحق محمد الاغفرت لی فاوحی اﷲ الیه من محمد فقال تبارک اسمک لما خلقتنی رفعت راسی الی عرشک فاذا فیه مکتوب لا اله الا اﷲ محمد رسول اﷲ فعلمت انه لیس احد اعظم عندک قدراً عمن ضعلت اسمه مع اسمک فاوحی اﷲ...
  12. محمد طالب حسین

    بریلویوں کی جہالت

    بریلویوں کی جہالت زندہ آدمی کے وسیلہ والی حدیث کو مردہ کے وسیلے پر چسپا کر دی حدیث کو بغور پڑھیں اور خود فیصلہ کریں اس سے فوت شدہ واسیلہ ثابت ہے یا زندہ کا؟ حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرے لیے دعا کیجئے...
  13. م

    ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت

    نام کتاب ممنوع اور مشروع وسیلہ کی حقیقت مصنفین محمد ناصر الدین البانی+شیخ محمد نسیب الرفاعی مترجم مختار احمد ندوی حفظہ اﷲ ناشر نعمانی کتب خانہ حق اسٹریٹ اردو بازار لاہور ان پیج فائل مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان یونیکوڈ کاوش ادارہ صراط الہدی فورم
  14. انس

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ’علمائے سوء‘ کی سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک اور کاوش جیسا کہ واضح ہو چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا شرک ہے، اگر قرآن وسنت کا جائزہ لیا جائے تو صاف معلوم ہوجاتا ہے کہ نہ کسی نبی ورسول علیہ الصلاۃ والسلام نے اللہ سے دُعا مانگتے ہوئے کبھی کسی کا وسیلہ...
  15. رضا میاں

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    اس حدیث کی صحت، براہ کرم ،تفصیل سے وضاحت کریں۔ « حدثنا أبو النعمان حدثنا سعيد بن زيد حدثنا عمرو بن مالك النكري حدثنا أبو الجوزا أوس بن عبد الله قال قحط أهل المدينة قحطا شديدا فشكوا إلى عاشة فقالت انظروا قبر النبي صلى الله عليه وسلم فاجعلوا منه كوى إلى السما حتى لا يكون بينه وبين السما سقف قال...
  16. رضا میاں

    وسیلے سے متعلق ایک حدیث کی صحت

    وسیلے سے متعلق ایک حدیث کی صحت طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا ہے کہ کہ ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں ان کے پاس آیا کرتا تھا لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نہ ان کی طرف توجہ کرتے او رنہ اس کی شکایت پر کان دھرتے اس شخص نے حضرت عثمان بن حنیف سے اس کی شکایت کی تو انہوں نے کہا...
Top