الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فضل اللہ چشتی صاحب کے بہتان کا جواب
تحریر: عمر اثری سنابلی
ایک ویڈیو بھیج کر اس کا جواب طلب کیا گیا ہے جسمیں ایک بریلوی عالم فضل اللہ چشتی صاحب نے اہل حدیثوں پر تحریف جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آئیے اس ویڈیو میں کئے گئے اعتراضات پر نظر ڈالتے ہیں اور ان کی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
پہلا...
قبر نبوی سے تبرک
نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک ہے،کیونکہ اس میں آپ صلی الله علیه وسلم کا جسدِ اطہر مدفون ہے،لیکن اسے متبرک قرار نہیں دیا جا سکتا،کیونکہ کسی صحابی رسول، کسی تابعی یا تبع تابعی سے با سند ِ صحیح آپ صلی الله علیه وسلم کی قبر مبارک سے تبرک حاصل کرنا ثابت نہیں۔یہ دین میں...
’’روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے ‘‘
1925 میں جب سعودی نجدی علما نے سبز گندب کو گرانے کا فتویٰ دیا تو ہندوستان سے کس عالم نے انہیں مناظرے میں شکست دی؟
http://javedch.com/islam/2017/05/16/273341
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم اس روایت کی تحقیق درکار ہے
شیخ عبدالحق محدث دہلوی اپنی مایہ ناز کتاب ”جذب القلوب اِلیٰ دیار المحبوب“ میں ایک حدیث شریف نقل کرتے ہیں جو حضرت کعبؓ سے روایت ہے کہ :
وہ (حضرت کعب) اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے پاس آئے‘ ان کی مجلس میں رسول اللہ کا ذکر...
اسلام کی بنیاد توحید الہی ہے ، اللہ کی ذات کے ساتھ شرک رب ذو الجلال کی توہین تو ہے ہی ، نا انصافی اور ظلم عظیم بھی ہے ، قرآن و سنت میں جگہ جگہ توحید کی اہمیت پر زور دیا گیا ، اور شرک سے بچنے کی تاکید کی گئی ، صالحین کی تعظیم میں غلو قبر پرستی کا اہم سبب ہے ، جو کہ واضح اور کھلا شرک ہے ، دین...
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موجود گنبد خضراء ( خضری ) کے اوپر ایک کھڑکی ہے ، اور یہ کھڑکی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کہنے پر صحابہ کرام نے اس وقت کھولی تھی ، جب ایک دفعہ مدینہ میں قحط ہوگیا تھا ، اس طرح قحط ختم ہوگیا تھا ۔ اہل بدعت یہ روایت بیان کرکے یہ ثابت کرنا...
السلام و علیکم و رحمت الله -
آج کل بعض لوگ رسول کریم محمّد مصطفیٰ صل الله علیہ و آ له وسلم کی قبرمبارک کی شبیہ دکھاتے ہیں یا اس کی طباعت، اشاعت اور تشہیر کرتے ہیں۔ بعض اوقات اخبارات بھی پوری نیک نیتی سے، یہ تصاویر چھاپ دیتے ہیں۔ عقیدت مند مسلمان یہ تصاویر احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہیں...
وفاء الوفا بأخبار دار المصطفى ---
نورالدین علی بن احمد السمہودی --- گنبد خضراء کی تاریخ
خلاصہ کلام یہ ہے کہ :
تقریباً سات سو سال تک قبر نبوی (ص) پر کوئی عمارت نہیں تھی ، پھر ٦٧٨ ہجری میں منصور بن قلاوون صالحی (بادشاہ مصر) نے کمال احمد بن برہان عبد القوی کے مشورے سے لکڑی کا ایک جنگلہ بنوایا...
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔
میں نہ چاہتے ہوئے بھی کبھی کبھی بحث میں اُلجھ جاتا ہوں۔ ابھی فیس بک پر ایک صاحب نے حضرت عمر رض کے عقیدے کے بارے میں یہ کہا کہ وہ عقیدہ رکھتے تھے کہ نبی کریم ﷺ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں اور سنتے اور جواب دیتے ہیں۔ اور اسکے ساتھ انہوں نے حضرت عمر رض کی شہادت والی...
السلام علیکم،
ایک بریلوی دوست نے تفسیر کبیر (ج5ص465) کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ان کی وصیت کے مطابق دفن کرتے وقت پہلے قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر اجازت طلب کی گئی۔ اس واقعہ یا اس سے ملتے جلتے واقعہ کی تحقیق و تخریج مطلوب جلد از جلد ہے۔ شیخ رفیق طاہر اور...
اسلام علیکم،
کیا گنبد حضرا کی تعمیر جائز ہے؟ کیا قبر کو زمین سے ہموار کرنے کا حکم نہیں ہے؟ یہ کام ابھی تک نبی کی قبر پر کیوں نہیں کیا گیا؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ گنبد حضرا کب تعمیر کیا گیا تھا؟
جزاک اللہ خیراً
اس حدیث کی صحت، براہ کرم ،تفصیل سے وضاحت کریں۔
« حدثنا أبو النعمان حدثنا سعيد بن زيد حدثنا عمرو بن مالك النكري حدثنا أبو الجوزا أوس بن عبد الله قال قحط أهل المدينة قحطا شديدا فشكوا إلى عاشة فقالت انظروا قبر النبي صلى الله عليه وسلم فاجعلوا منه كوى إلى السما حتى لا يكون بينه وبين السما سقف قال...