• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تراویح

  1. ابو حسن

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید) فرمان رسول ﷺ ہے کہ " تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو قرآن سیکھتے اور سیکھاتے ہیں " رمضان المبارک میں ہمارے ہاں برصغیر پاک و ہند میں اور یورپی ممالک میں اکثر تراویح کے دوران حفاظ کا قرآن پڑھنے کا انداز ایسا ہوتا ہے کہ الأمان الحفیظ ان...
  2. بنت عبد السمیع

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ لفظ تراویح کا معنیٰ بتادیں۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ لفظ تراویح حدیث میں موجود نہیں؟ اور لفظ تراویح آٹھ رکعت پر بولا ہی نہیں جاتا؟ Sent from my XT1058 using Tapatalk
  3. ا

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    السلام علیکم، امکانی حد تک ڈھونڈنے کے بعد آپ حضرات کو زحمت دینے کا فیصلہ کیا، ایک صاحب یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ الف) تہجد کی نماز میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟ ب) کیا نمازِ تہجد کیلئے رات کے کچھ حصے میں سونا ضروری ہے (یعنی رات کے اول پہروں میں نیند کے بعد بیداری ضروری...
  4. محمد نعیم یونس

    کیا نماز تراویح بدعت ہے؟

    "نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے" نماز تراویح بدعت نہیں بلکہ سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال یہ نماز ادا کیا کرتے تھے۔ کبھی اکیلے اور کبھی با جماعت۔ نماز تراویح، نماز تہجد, قیام اللیل , قیام رمضان, ایک ہی نماز کے مختلف اعتبارات سے مختلف نام ہیں۔ چونکہ یہ نماز رات کی نیند ترک...
  5. ا

    کیا رمضان میں وتر کی اجتماعی دعامیں اہتمام اور پابندی ایک نئی رسم ہے؟

    جیسے ہی رمضان کا آخری عشرہ داخل ہوتا ہے تو بعض اہل حدیث حلقہ جات اور سوشل میڈیا پر یہ بحث تقریبا ہر سال سامنے آتی ہے کہ رمضان میں وتر کی نماز میں لمبی لمبی اجتماعی دعاوں کا کیا جواز ہے؟ خاص طور اس طبقے کے لیے جو فرض نمازوں کےبعد اجتماعی دعا کو بدعت قرار دیتے ہیں؟ سوال اگرچہ مشکل ہے لیکن بہرحال...
  6. کفایت اللہ

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    اس مضمون میں رکعات تراویح سے متعلق صرف مرفوع احادیث صحیحہ کوپیش کیا گیا ہےجن کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح گیارہ رکعات بشمول وترپڑھی ہیں یعنی آٹھ رکعات مع وتر پڑھی ہیں ۔ اس سے معلوم ہوتاہے کہ مسنون رکعات تراویح آٹھ رکعات مع وتر ہی ہیں۔...
  7. محمداشرف یوسف

    نماز تراویح

    نبی اکرم اکے ارشادات کی روشنی میں امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ نمازِ تراویح فرض نہیں؛ بلکہ سنت موٴکّدہ ہے۔ البتہ ۱۴۰۰ سال سے جاری عمل کے خلاف بعض حضرات ۲۰ رکعت نمازِ تراویح کو بدعت یا خلاف ِسنت قرار دینے میں ہر سال رمضان اور رمضان سے قبل اپنی صلاحیتوں کا بیشتر حصہ صرف کرتے ہیں، جس سے امت مسلمہ کے...
  8. م

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    ہمارے ہاں بعض دینی مسائل میں کافی اختلافِ رائے پایا جاتا ہے اسی میں سے ایک تراویح کی رکعات بھی ہے۔ بعض فرقوں کے نزدیک 8 رکعات تراویح مسنون ہیں جبکہ اہلسنت 20 تراویح پر زور دیتے ہیں اور اسی پر دلائل ہیں جبکہ دونوں فریق اپنے دعوی کے لیئے احادیث صحیح کی اسناد پیش کرتے ہیں لیکن پھر بھی یہ مسئلہ جوں...
  9. کفایت اللہ

    آٹھ (٨) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ

    نوٹ: اس پوری بحث کو پی ڈی ایف میں پڑھنے کے لئے ہماری یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کریں۔ مسنون رکعات تراویح دلائل کی روشنی میں آٹھ(٨) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالك رحمه الله (المتوفى179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ...
Top