الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔
اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف...
کچھ منکرین حدیث اور شیعہ بخاری وغیرہ پر تنقید کرتے ہوئے ، یہ بات بہ کثرت دہراتے ہیں کہ محدثین نے ابن جریج (رحمہ اللہ ) سے روایت کی ہے ، جس نے ستر عورتوں سے متعہ کیا تھا ۔
اس حوالے سے ایک گزارش تو یہ ہے کہ متعہ پہلے جائز تھا ، بعد میں اس کی حلت منسوخ ہوگئی ، لیکن پھر بھی کچھ صحابہ کرام اور تابعین...
بسم الله الرحمنٰ الرحیم
#فتنہ #انکار #حدیث
رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے قول ، فعل، اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں-
حدیث کے حجت شریعہ ہونے پر نہ صرف تواتر ہے بلکہ علمائے اسلام کا اجماع بھی رہا ہے ،ابتدائے اسلام سے اب تک حدیث کو شریعت الہیہ کا ایک ماخذ سمجھا گیا اور بلا کسی شک و شبہہ کے حدیث کو منزل...
کتاب کا نام
صحیح بخاری کا دفاع ( زبیر علی زئی )
مصنف
حافظ زبیر علی زئی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاریکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے...
حدیث بھی وحی ہے
حدیث رسول کومحض آپ ﷺ کی ایسی بات سمجھنا جیسا کہ عام انسان کرتا ہے یہ عقیدہ اور ایمان سے انحراف کے مترادف ہے۔قرآن کریم جب آپ ﷺ کے خواب، گفتگو اور فکر کی تائید کرتا ہے اور اسے:
{مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی إنْ ہُوَ إلَّا وَحْیٍ یُّوْحٰی}لوگو...
::: فتنہ انکار حدیث :::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
خبردار رہو! قریب ہے کہ کوئی آدمی اپنے آراستہ تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو اوروہ کہے:ہمارے اور تمہارے درمیان (فیصلے کی چیز) بس اللہ کی کتاب (قرآن)ہے۔ اس میں جوچیز ہم حلال پائیں گے پس اسی کو حلال سمجھیں گے، اور اس میں جوچیز حرام...
کلیم حیدر شاکر بھائی مندرجہ ذیل کتب بھی لائبریری میں شامل کیجئے۔ اور یہ رہنمائی بھی کیجئے کہ یہ کتب کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں۔۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔۔۔ جزاک اللہ۔
1۔ الناسخ والمنسوخ (اردو) ادارۃ العلوم الاثریۃ، منٹگمری بازار فیصل آباد
2۔ اعلام اہل الزمن من تبصرہ آثار السنن (اردو) مولانا عبد...
کتاب کا نام
فتنہ انکار حدیث
مصنف
علامہ محمد ایوب صاحب دہلوی
ناشر
ادارہ تحقیق حق کراچی
تبصرہ
فتنہ انکار حدیث دور حاضر کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ ہے۔ اس وجہ سے نہیں کہ اس کا موقف علمی زیادہ مستحکم و مضبوط ہے بلکہ اس وجہ سے کہ اپنے مقصد کے اعتبار سے یہ فتنہ دہریت اور کمیونزم کا ہم آہنگ ہے۔ اس...