• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علوم القران

  1. ہدایت اللہ فارس

    مسئلہ بسم اللہ کے متعلق محذوف کا

    1۔ علمائے کوفہ کے نزدیک یہ محذوف فعل "مقدم" ہے، جس کی اصل " ابدأ بسم الله الرحمن الرحيم " ہے، یعنی میں اللہ کے نام کے ساتھ شروع کرتا ہوں۔ 2۔ بصریین کے نذدیک یہ محذوف فعل نہیں بلکہ اسم مقدم ہے ، اس لحاظ سے اصل یوں ہے " ابتدائي كائن بسم الله الرحمن الرحيم" یعنی میرا شروع کرنا اللہ کے نام کے ساتھ...
  2. ہدایت اللہ فارس

    ما استفہامیہ کا الف کب گرتا ہے

    حروف جر میں سے کوئی بھی حرف جب ما موصولہ پر داخل ہوتا ہے تو وہ غیر مؤثر ہوتا ہے یعنی "ما" کا الف نہیں گرتا ہے، بلکہ اپنی حالت پر باقی رہتا ہے ، لیکن حروف جر میں سے کوئی حرف "ما استفہامیہ" پر داخل ہوجائے تو "ما" کا الف گرجاتا ہے ۔ مع مثال سمجھیں إلى + ما الموصولة = إلى ما (انظر إلى ما...
  3. ہدایت اللہ فارس

    حرف جر "فی" کا استعمال قرآن مجید میں

    تحریر: ہدایت اللہ فارس حرف جر "فی" کا استعمال قرآن مجید میں تقریبا دس معانی کے لیے ہوا ہے جو درج ذیل ہیں: (١)_ ظرف (خواہ ظرف زمان ہو یا مکان ہو یا مجاز) کے لیے آتا ہے، اور یہ دونوں اللہ تعالی کے اس فرمان میں داخل ہوگیے: غُلِبَتِ ٱلرُّومُ۔ فِیۤ أَدۡنَى ٱلۡأَرۡضِ وَهُم مِّنۢ بَعۡدِ غَلَبِهِمۡ...
  4. ہدایت اللہ فارس

    "في السمٰوٰت ايتوني" کو وصل کی صورت میں کیسے پڑھیں؟

    تحریر: ہدایت اللہ فارم سورہ احقاف میں ایک جگہ ہے " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ°اِیتُونِی....." اسے اکثر طلبہ یہاں تک کہ کثیر تعداد میں حفاظ کرام بھی وصل کی حالت میں " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ اِیْتُونِی " یا تو " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ یْتُونِی " پڑھتے ہیں واضح رہے یہ دونوں ہی طریقے غلط ہیں۔۔ صحیح کیا ہے...
  5. ہدایت اللہ فارس

    فقد صغت قلوبكما کی توضیح (مضاف الیہ تثنیہ پھر مضاف جمع کیوں؟

    تحریر: ہدایت اللہ فارس قرآن مجید میں کئی جگہوں پر مضاف الیہ تثنیہ ہونے کے باوجود مضاف کو جمع کیوں لایا گیا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر تثنیہ کی اضافت ایسی چیز کی طرف ہورہی ہو جو تعدد کا فائدہ دیتی ہے تو مضاف کو جمع لانا ہی عربی زبان میں زیادہ فصیح مانی جاتی ہے۔کیوں کہ دو تثنیہ کو ایک ساتھ...
  6. ہدایت اللہ فارس

    قرآن مجید میں حروف جر کی زیادتی کا مسئلہ

    ✍️⁩ ہدایت اللہ فارس ------------------------------------------------------------ قارئین : یہ بات ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہے کہ نحوی حضرات جب کوئی قاعدہ بیان کرتے ہیں تو مثال کے طور پر قرآنی آیت یا حدیث و آثار سے کوئی ٹکرا یا عربی شعر وغیرہ جو اس قاعدہ سے متعلق ہو پیش کرتے ہیں۔ تاکہ بات واضح...
  7. جلال Salafi

    وحی کی ضرورت

    وحی کی ضرورت ہر مسلمان جانتا ہے کے اللہ تعالی نے انسان کو دنیا میں ازمائش کے لیے بھیجا ہے۔اور اس پر کچھ فرائض آئد کر کر پوری کائنات کو اس کی خدمت پر لگادیا ہے۔لہذا دنیا میں آکر انسان کے لیے دو کام ناگزیر ہیں۔ایک یہ کہ وہ اس کائنات کے جو اس کے چار اطراف پھیلی ہوئی ہےٹھیک ٹھیک کام لے۔دوسرا یہ کہ...
Top