﴾ الَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهْدِينِ ﴿٧٨﴾ وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ ﴿٧٩﴾ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ﴿٨٠﴾ وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ ﴿٨١﴾ وَالَّذِي أَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ ﴿٨٢﴾ رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ ﴿٨٣﴾
◄ ٣٧٠ ►a:
ترجمہوہ ذات جس نے مجھے پیدا کیا پس وہ مجھے ہدایت دیتا ہے وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے صحت دیتا ہے وہ ذات جس سے میں یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ روزِ قیامت میری خطائیں بخشے گا اے میرے رب مجھے حکم عطا کر اور مجھے صالحین کے ساتھ ملا