• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
تبرک عبادت نہیں ہے۔
دیوبندی تبرک

دیوبندی تبلیغی جماعت کے بانی مولوی الیاس کی نانی کے بارہ میں عزیز الرحمان دیوبندی نے لکھا ہے :
جس وقت انتقال ہوا تو ان کپڑوں سے جن میں آپ کا پاخانہ لگ گیا تھا عجیب وغریب مہک تھی کہ آج تک کسی نے ایسی خوشبو نہیں سونگھی
تذکرہ مشائخ دیوبند حاشیہ صفحہ 96

محمد عاشق الہی میرٹھی دیوبندی نے لکھا ہے :
پوتڑے نکالے گئے جو نیچے رکھ دیے جاتے تھے تو ان میں بدبو کی جگہ خوشبواور ایسی نرالی مہک تھی کہ ایک دوسرے کو سونگھاتا اور ہر مرد وعورت تعجب کرتا تھا چنانچہ بغیر دھلوائے انکو تبرک بنا کررکھ دیا گیا
تذکرۃ الخلیل

 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
تبرک عبادت نہیں ہے۔
س 2: عبادت کا معنی کیا ہے؟

ج 2: اس کا معنی یہ ہے کہ صرف اللہ ہی کے لئے عاجزی اور انکساری کرنا اور جس چیز کا حکم اللہ سبحانہ وتعالی نے دیا ہے اس کو بجا لاکر اور جس چیز سے روکا ہے اس چیز سے رک کر اس کی تابعداری کرنا۔ اور دیگر علماء نے عبادت کی تعریف یہ کی ہے: عبادت ہر اس چیز کا نام ہے جس کو اللہ پسند فرمائے اور جس سے راضی ہو جائے۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم! علمی بات کریں بازاری نہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے کہ جس شخص سے لہسن یا پیاز کھانے کی وجہ سے بدبو آ رہی ہوتی آپ حکم دے دیتے کہ "اسے مسجد سے باہر نکال دیا جائے۔" صحيح مسلم‘ المساجد باب نهي من اكل ثوما او بصلا او كراثا...الخ‘ حديث:567
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ نے جب کعبہ کا طواف کیا تو انہوں نے بیت اللہ کے تمام ارکان کو چھونا شروع کر دیا۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی اسوئہ حسنہ ہے۔ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف دونوں یمانی رکنوں، یعنی حجر اسود اور رکن یمانی ہی کو چھوا کرتے تھے۔‘‘ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ کعبہ اور ارکان کعبہ کو چھونے کے بارے میں ہم صرف اسی پر عمل کریں جو سنت سے ثابت ہے اور سنت کے مطابق عمل ہی اسوئہ حسنہ کے مطابق عمل ہے۔ حجر اسود اور دروازے کے درمیان والی جگہ ملتزم کے بارے میں بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے کہ انہوں نے یہاں کھڑے ہو کر اور ملتزم سے چمٹ کر دعا کی تھی۔
محترم! اس کا تبرک سے کیا تعلق؟ ایک عبادت ہے جبکہ دوسرا صرف دنیا تک محدود۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے کہ جس شخص سے لہسن یا پیاز کھانے کی وجہ سے بدبو آ رہی ہوتی آپ حکم دے دیتے کہ "اسے مسجد سے باہر نکال دیا جائے۔" صحيح مسلم‘ المساجد باب نهي من اكل ثوما او بصلا او كراثا...الخ‘ حديث:567
محترم! یہ تو ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ والی بات ہے کہ بات تبرک کی ہو رہی ہے آپ لہسن پیاز کھا کر مسجد آنے سے روکنے کے ارشادات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم لے کر بیٹھ گئے۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
س 2: عبادت کا معنی کیا ہے؟

ج 2: اس کا معنی یہ ہے کہ صرف اللہ ہی کے لئے عاجزی اور انکساری کرنا اور جس چیز کا حکم اللہ سبحانہ وتعالی نے دیا ہے اس کو بجا لاکر اور جس چیز سے روکا ہے اس چیز سے رک کر اس کی تابعداری کرنا۔ اور دیگر علماء نے عبادت کی تعریف یہ کی ہے: عبادت ہر اس چیز کا نام ہے جس کو اللہ پسند فرمائے اور جس سے راضی ہو جائے۔
غیرمتلق کرنے کی وجہ
 
Top