• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
لیکن یاد رہے کہ تبرک حاصل کرنے کا یہ جواز صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے،آپ کے علاوہ کسی دوسرے شخص کے لباس،بالوں یا پسینے وغیرہ سے تبرک حاصل کرنا حرام اور شرک ہے۔
محترم! اصل سوال اپنی جگہ جوں کا توں ہے۔ انڈر لائن کی ہوئی چیزوں سے تبرک لینا ”حرام“ کس نے کیا ہے؟
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
محترم! اصل سوال اپنی جگہ جوں کا توں ہے۔ انڈر لائن کی ہوئی چیزوں سے تبرک لینا ”حرام“ کس نے کیا ہے؟
نبی ﷺ کے آثار لباس، بال، پسینہ وغیرہ سے تبرک حاصل کرنے کا معاملہ آپﷺ کے ساتھ خاص ہے اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد امت میں سب سے افضل ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ موجود تھے پھر عمر فاروق، عثمان و علی رضی اللہ عنہما اور دیگر صحابہ کرام بھی ۔۔ لیکن کسی صحابی نے دوسرے صحابی سے اس کی زندگی میں یا وفات کے بعد اس کے آثار (لباس وغیرہ) سےتبرک حاصل نہیں کیا جس طرح کہ نبیﷺ کے ساتھ کیا جاتا تھا اور یہ معاملہ تابعین و تبع تابعین نے روا رکھا۔
اس لیئے جو شخص غیر نبی کے آثار سے تبرک کا قائل ہے وہ اس کی دلیل پیش کرے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
یہ غیر متعلق کا بٹن دبانا محترم کی "معیاری" عادت هے ، آپ سے گذارش هے اسے بازاری نا سمجهئے گا ۔
محترم! اس ملون فقرہ کو میں بازاری فقرہ سمجھوں یا ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top