یہ اسی طرح کی دستاویز ہے جیسی پہلے عبداللہ عبدل نے امریکہ سے مدد لینے کے حوالے سے طالبان پر جھوٹ گھڑا تھا-
جب اس میں انگریزی کی فاش غلطیوں کی نشاندہی کی گئی جس سے پتہ چل رہا تھا کہ یہ کسی پاکستانی کلرک کی گھڑی ہوئی دستاویز ہے تو عبداللہ عبدل کو "چپ" سادھ گئی
کچھ ایسا ہی معاملہ اس جعلی دستاویز کا ہے
ذرا پتہ کریں کہ تحریک طالبان پاکستان کب قائم ہوئی ؟ دسمبر 2007 میں
اور یہ دستاویز کب کی ہے ؟ دستخط صاف نہیں پڑھے جا رہے لیکن غالب امکان 2006 یا 2004 کا ہے ----
تو بھائیو جماعۃ کے ایک اور جھوٹ کا پول کھل گیا- الحمد للہ
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی!!! ھھھھ
جناب چلیں یوں دعا کر دیتے ہیں کہ اگر امریکہ سے ٹی ٹی پی کی مدد لینے والی دستاویز عبداللہ عبدل بھائی حفظہ اللہ نے گھڑی ہے تو اس پر اللہ کی لعنت ہو اور اگر اصلی ہے تو آپ پر اللہ کی لعنت ہو۔ کہیئے آمین؟؟؟
جناب عبداللہ عبدل بھائی حفظہ اللہ نے چھپ نہیں سادھی تھی، بلکہ
چیلنج دیا تھا کہ جس کسی کو اس کے غلط ہونے پر شبہ ہے تو اس پر تمام شخصیات اور علاقہ و مسجد کا پتہ موجود ہے جو غالبا لنڈی کوتل ہے، وہاں سے تصدیق کر آئے مگر سب کی ہوا نکل گئی ۔۔۔الحمد اللہ
جب علم نہ ہو تو منطق چلتی ہے۔
جناب یہ دساویز ٹی ٹی پی نے نہیں ، بلکہ اس کی بنیادی اکائی بیت اللہ محسود حلقہ نے شائع کی ہے اور اس حلقے کا وجود کتنا پرانا ہے اپنے بڑوں سے ہی پوچھ لو۔۔ ھھھ
آجکل کے بچوں کی گمراہی کا بڑا سبب حالات سے لا علمی ہی بنتا ہے اور یہ اسکی ایک تازہ مثال ہے۔
ہاں جی اصل تو فقرہ یہ لکھنا تھا کہ
"جماعت الدعوۃ کا پول کھل گیا" ، جس کے لئے ساری کہانی گھڑی گئی۔ کوئی بات نہیں ، یہ لائن آپ ویسے بھی لکھ دیتے تو ہم سمجھ جاتے دونمبر لشکری صاحب! :)