• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے خوارج: شہادت شہادت ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی! (تصویر)

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
آپ خوشی دیرپا ثابت نہ ہوگی :

[SUP]
Active December 2007 – present
Leaders Baitullah Mehsud (Dec 2007 – Aug 2009)

Hakimullah Mehsud (Aug 2009 – present)
Headquarters South Waziristan
Area of
operations Federally Administered Tribal Areas (FATA)
Khyber Pakhtunkhwa
Afghanistan
Strength Thousands[1]
Allies Al-Qaeda
Harkat-ul Jihad Islami
Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Mohammadi
Afghan Taliban (note: applying only for the War in Afghanistan)
Opponents Pakistani Armed Forces
United States armed forces
Central Intelligence Agency (CIA)
Inter-Services Intelligence (ISI)
Battles/wars War in North-West Pakistan[/SUP]
جب ایک تنظیم آفیشلی وجود میں نہیں آئی ٢٠٠٢ یا ٢٠٠٤ میں تو کس طرح سے اس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاسکتا ہے کہ اس نے یہ دستاویز ٢٠٠٢ یا ٢٠٠٤ میں اجراء کی ہوگی۔
تحریک طالبان پاکستان تو ٢٠٠٧ میں آفیشلی وجوود میں آئی ہے تو یقینآ اس کی وستاویزات کا اجراء بھی ٢٠٠٧ میں ہوگا۔ لہٰذا کنعان کی خبر ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہوگی ۔ ٢٠٠٧ سے اگر دستاویز کا اجراء ثابت ہے تو وہ لاکر دکھاؤ تو پھر بات بنے گی ورنہ نہیں۔
السلام علیکم

١- محترم جہاں سے آپ رائٹ سائیڈ بارڈر سے لی گئی معلومات لکھ رہے ہیں میں نے جو معلومات فراہم کی ھے وہ بھی اسی پیج کے پیرہ گراف کی ہیں جس پر میں نے اوپر حوالہ بھی دیا تھا جو آپ دیکھ نہیں پائے یا اگر دیکھا تو سمجھ نہیں پائے نیچے تصویر سے دیکھیں۔

٢- جسے آپ آفیشلی اور دعوی کہہ رہے ہیں اسے سمجھنے کے لئے اس تصویر کے نیچے والے حصہ کا بغور مطالعہ کریں۔ ہر کنورسیشن پر دعوی جیسے الفاظ سے پرہیز کرنا چاہئے۔





[SUP]
History
تاريخ ۔ ماضی کا مطالعہ

Roots and development
جڑیں و نشونما

The roots of the TTP as an organization began in 2002 when the Pakistani military conducted incursions into the tribal areas to originally combat foreign (Afghan, Arab and Central Asian) militants fleeing from the war in Afghanistan into the neighbouring tribal areas of Pakistan. A 2004 article by the BBC explains
تحریک طالبان پاکستان کی جڑوں کا آغاز ایک تنظیم کے طور پر ٢٠٠٢ میں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

In December 2007 the existence of the Tehrik-i-Taliban Pakistan was officially announced under the leadership of Baitullah Mehsud
تحریک طالبان پاکستان کے وجود کو اعلان باضابطہ طور پر بیت اللہ محسود کی قیادت کے تحت دسمبر ٢٠٠٧ میں کیا گیا
[/SUP]

اگر اب بھی سمجھ نہ آئے تو ایک مرتبہ پھر مزید آسان طریقہ سے کوشش کی جا سکتی ھے خادم یہیں ھے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم

برادر محترم، کسی بھی قسم کی معلومات پر ایسے الفاظ لکھنے سے اگر پرہیز کریں تو یقیناً آپ کو بہت دلی سکون ملے گا اور ممبران آپکی عزت بھی کریں گے، ایک مرتبہ آزما کے دیکھ لیں۔

والسلام
بھائی لیں جی میں نے فیصلہ کر لیا ہے ان شاء اللہ آئندہ حتی الامکان کوشش کروں گا کہ درست اور مثبت الفاظ کا چناوں کروں۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جب ایک تنظیم آفیشلی وجود میں نہیں آئی ٢٠٠٢ یا ٢٠٠٤ میں تو کس طرح سے اس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاسکتا ہے کہ اس نے یہ دستاویز ٢٠٠٢ یا ٢٠٠٤ میں اجراء کی ہوگی۔
میرے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ، آپ کو کس بیچارے نے کہا کہ یہ "سند" ٹی ٹی پی نے جاری کی ہے؟
جناب ہم یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ "سند" ٹی ٹی پی کی بنیادی اکائی محسود حلقے نے ٹی ٹی پی کے قیام سے پہلے شائع کی ہے۔
میں حیران ہوں آپ کی معلومات پر، آپ کو یہ ہی نہیں معلوم کہ یہ لوگ کب سے لڑ رہے ہیں پاکستان میں ؟
 
Top