• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسان عربی بول چال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اویس تبسم بھائی ! چھا گئے او ۔۔۔ وہ عربی جو صرف بولی جاسکتی ہے ، آپ اس کو تحریر میں لے آئے ، آپ کا خاصہ ہے ، جاری رکھیے ۔ ایک مفید سلسلہ ہے ۔
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
بہت فائدہ مند تھریڈ شروع کیا ہے!
برائے مہربانی مندرجہ ذیل کی عربی بھی لکھ دیجیے.
بھولنا
گرنا (خود, کوئی اور چیز)
اگر ماضی اور مضارع کی گردان لکھ دیں گے تو شاکر ہونگا
مجھے فلاں چیز دو
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
694
پوائنٹ
125
ھذا (haaza)۔
یہ۔ This

ما ھذا(Maa haaza)۔
یہ کیا ہے۔ What is this.

ھذا بیت (Haaza baytunn)۔
یہ ایک گھر ہے۔ This is a House

ھذا مسجد (Haaza masjidunn)۔
یہ ایک مسجد ہے ۔ This is a Masjid

ھذا باب (Haaza baabunn)۔
یہ ایک دروازہ ہے ۔ This is a Door

ھذا کتاب (haaza kitaabunn)۔
یہ ایک کتاب ہے ۔ This is a Book

ھذا قلم ( Haaza qalamunn)۔
یہ ایک قلم ہے ۔ This is a Pen

ھذا مفتاح (Haaza miftaahunn)۔
یہ ایک چابی ہے ۔ This is a Key

ھذا سریر (Haaza sareerunn)۔
یہ ایک بیڈ ہے ۔ This is a Bed

اگلا لفظ ہے جب آپ نے سوال پوچھنا ہو تو آپ ھل (hall) یا ا (aa) لگاتے ہیں۔ یعنی ایسا الف جس کے اوپر حمزہ یا زبر کی حرکت ہو۔

کتاب ۔ (kitaabunn)

سوال ہے کیا یہ ایک بیڈ ہے؟ Is this a bed?
ھل ھذا سریر(hall haaza sereerunn)
یا دوسری صورت میں أھذا سریر
(aa haaza sareerunn)

اسکا جواب ہے:
نہیں، یہ کتاب ہے No, this is a book
لا، ھذا کتاب ۔ (kitaabunn) ۔

کرسی ۔ (kursiyyunn)

سوال ہے کیا یہ ایک قلم ہے؟۔ Is this a Pen
ھل ھذا قلم (qalamunn)؟

نہیں، یہ ایک کرسی ہے
لا، ھذا کرسی (kursiyyunn) No, this is a chair
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
انسانی جسم کے اعضاء اور اس سے متعلقہ چیزوں کے نام
شعر (Shar) بال
راس (Ras) سر
جبھا (Jb'ha) ماتھا
عین (Aen) آنکھ
وجھ (wjh) چہرا
خشم، انف (Hashm,unf) ناک
اذن (uzn) کان
شف (Shf) ہونٹ
عنق (Unq) گردن
ظفر (Dofr) ناخن
رجل (Rijl) پاؤں
ساق (Saq) پنڈلی
قلب (Glb) دل
کبدا (Kibda) جگر
بطن (Btan) پیٹ
اصبع (Usba) انگلی
اسنان (Asnan) دانت
لسان (Lisan) زبان
لحیہ (Lahya) داڑھی
شنب (Shnab) مونچھ

نوٹ: یہ تمام نام عام بولنے میں آتے ہیں اگر آپ نے انہیں یاد کر لیا تو آپکو عربی بولنے میں آسانی رہے گی۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
یلا روح بقالۃ جب بیبسی
(Yala roh baqala jib bebsi)

چل دوکان پہ جا اور پیپسی لے کے آ


لو ما حصل بیبسی جب سفن اب
(Lo ma hasal bebsi jib sefan ub)

اگر پیپسی نہ ملی تو سیون اپ لے آنا
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
بہت فائدہ مند تھریڈ شروع کیا ہے!
برائے مہربانی مندرجہ ذیل کی عربی بھی لکھ دیجیے.
بھولنا
گرنا (خود, کوئی اور چیز)
اگر ماضی اور مضارع کی گردان لکھ دیں گے تو شاکر ہونگا
مجھے فلاں چیز دو
انا انسیٰ (ana insa) میں بھول گیا
انسیٰ (insa) بھول گیا
نسیت (naseet) بھول گیا

طیح (گرنا)
انا طیح(ana teh) میں گر گیا
 
Top