• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسان عربی بول چال

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
ھذا (haaza)۔
یہ۔ This


ما ھذا(Maa haaza)۔
یہ کیا ہے۔ What is this.


ھذا بیت (Haaza baytunn)۔
یہ ایک گھر ہے۔ This is a House


ھذا مسجد (Haaza masjidunn)۔
یہ ایک مسجد ہے ۔ This is a Masjid


ھذا باب (Haaza baabunn)۔
یہ ایک دروازہ ہے ۔ This is a Door


ھذا کتاب (haaza kitaabunn)۔
یہ ایک کتاب ہے ۔ This is a Book


ھذا قلم ( Haaza qalamunn)۔
یہ ایک قلم ہے ۔ This is a Pen


ھذا مفتاح (Haaza miftaahunn)۔
یہ ایک چابی ہے ۔ This is a Key


ھذا سریر (Haaza sareerunn)۔
یہ ایک بیڈ ہے ۔ This is a Bed


اگلا لفظ ہے جب آپ نے سوال پوچھنا ہو تو آپ ھل (hall) یا ا (aa) لگاتے ہیں۔ یعنی ایسا الف جس کے اوپر حمزہ یا زبر کی حرکت ہو۔

کتاب ۔ (kitaabunn)

سوال ہے کیا یہ ایک بیڈ ہے؟ Is this a bed?
ھل ھذا سریر(hall haaza sereerunn)
یا دوسری صورت میں أھذا سریر
(aa haaza sareerunn)


اسکا جواب ہے:
نہیں، یہ کتاب ہے No, this is a book
لا، ھذا کتاب ۔ (kitaabunn) ۔


کرسی ۔ (kursiyyunn)

سوال ہے کیا یہ ایک قلم ہے؟۔ Is this a Pen
ھل ھذا قلم (qalamunn)؟


نہیں، یہ ایک کرسی ہے
لا، ھذا کرسی (kursiyyunn) No, this is a chair
عربی لوگ munn,yunn,bunn نہیں بولتے مسجد کو مسجد(masjid) ہی بولتے ہیں اور کتاب کو کتاب(kitab) ہی
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
شُفْ(Shuf) دیکھ
شُفْ مِنَّا (Shuf minna) اِدھر دیکھ
شُفْ مِنَّاک (shuf minnak) اُدھر دیکھ
شُفْ تَحَتْ (shuf tahat) نیچے دیکھ
شُفْ فُوقْ (Shuf fok) اوپر دیکھ
شُفْ یمین (Shuf yameen) دائیں دیکھ
شُفْ یسار (Shuf yasaar) بائیں دیکھ
شُفْ قدام (Shuf Gidam) آگے دیکھ
شُفْ وراء (Shuf wara) پیچے دیکھ
 
Top