• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بھائی میرے آپ ایچ وی نالج رکھتے ہیں اور آپکو یہ بھی پتہ نہیں کہ ان اور ہیڈ کیبل میں کتنا کرنٹ دور رہا ہے اس لئے آپ ایل وی نالج کے مطابق اسے 240 وولٹ سمجھ کر اچھل کر کرنٹ نہ لگنے کا کہہ رہے ہیں۔ ایک سال کا کورس اور کتابیں پڑھ کے ایسا ہی ہوتا ہے۔
ہائی وولٹیج لائنوں سے بھی کہیں زیادہ پوٹینشل بادلوں میں پیدا ہوتا ہے مگر وہ بھی زمین تک نہیں پہنچتا الا یہ کہ ہوا آئیونائز نہ ہو اور اس کو گزرنے کا راستہ دے۔ یعنی سرکٹ پورا ہونا چاہیئے۔
ہائی وولٹیج (500 کے وی) کی لائنوں پر بھی پرندے بیٹھے ہوتے ہیں اور انہیں کچھ نہیں ہوتا۔ کیوں؟ اس لئے کہ سرکٹ مکمل نہیں ہو پاتا۔ اگر 220 وولٹ کی دو لائنوں پربھی دو پرندے مختلف لائنوں پر بیٹھے ہوئے چونچ لڑانے کی کوشش کریں تو ان کا حشر برا ہوگا۔ کیوں؟ اس لئے کہ سرکٹ مکمل ہو جائے گا ایک تار سے دوسری تار تک۔۔۔ ہلکی سی مسکراہٹ
آپ کی پیش کردہ وڈیو کو بھی غور سے دیکھیں۔ جب تک اس کا ہاتھ تار کو نہیں لگا اسے کچھ نہیں ہؤا۔ یعنی سرکٹ مکمل نہیں تھا۔ بعین اسی طرح اگر اس کے پاؤں ٹرین کے ساتھ نہ لگے ہوتے تو بھی کچھ نہ ہوتا۔ یہ سرکٹ کی بات ہے۔
آپ نے جو احتیاتی تدابیر لکھی ہیں وہ صحیح ہیں اور عام آدمی کو انہی پر عمل کرنا چاہیئے کیوں کہ اسے نہیں معلوم کہ کن حالات میں سرکٹ مکمل ہوجاتا ہے۔۔۔ مسکراہٹ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بھائی میرے آپ ایچ وی نالج رکھتے ہیں اور آپکو یہ بھی پتہ نہیں کہ ان اور ہیڈ کیبل میں کتنا کرنٹ دور رہا ہے
جنریٹر سے جو بجلی دور دراز علاقوں میں لے جائی جاتی ہے اسے ٹرانسمٹ کرنے کے لئے اس کے وولٹیج بڑھائے جاتے ہیں تا کہ تاروں میں دوڑنے والے کرنٹ کی مقدار کم ہو۔
بجلی میں خطرناک چیز وولٹیج ہوتے ہیں۔ کرنٹ تو ڈی سی بیٹریز میں بہت زیادہ ہوتا ہے مگر اس کے وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے یہ خطرناک نہیں ہوتے۔ ہاں البتہ اگر یہی ڈی سی وولٹیج زیادہ ہوں تو یہ عام گھریلو استعمال کی بجلی سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔
 
Top