• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل تقلید سے کچھ سوالات

پاکستان

مبتدی
شمولیت
مئی 25، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
تو محترم آپ کےلیے مفید مشورہ ہے کہ آپ اس طرح کی بحثوں میں پڑنے کےبجائے صرف سوالات والی کیٹگری ہی میں رہیں اور ذہن میں موجود سوالات کے تحقیقی ودلائل سے مزین تشفی بخش جوابات علماء سے قرآن وسنت کی روشنی میں وصول فرمائیں۔ورنہ ایسےتو آپ کا ذہن بہت منتشر ہوجائے گا۔
اور پھر یہی سوال آپ مقلدین سے کریں اور دونوں کی طرف سے دیئے گئے جوابات پر غور کیں اور فیصلہ خود کرلیں۔ساتھ اللہ کے حضور دعاؤں میں بھی کمی نہ آنے دینا۔ان شاءاللہ حقائق کے سب راستے بہت جلد کھل جائیں گے۔
توکیاوہ تحقیقی مواد مجھے یہاں سے نہیں مل سکتے ؟؟؟؟ یا یہاں نوراکشتی ہورہی ہے اور ایک دوسرے کو نیچادکھایاجارہاہے بغیردلیل کے؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
توکیاوہ تحقیقی مواد مجھے یہاں سے نہیں مل سکتے ؟؟؟؟ یا یہاں نوراکشتی ہورہی ہے اور ایک دوسرے کو نیچادکھایاجارہاہے بغیردلیل کے؟؟؟؟؟؟؟؟
جن کے پاس جواب نہ ہو وہ ان مباحث کو نورا کشتی سے ہی یاد کرتے ہیں وگرنہ حقیقت یہ ہے کہ باطل کا رد کیا جارہا ہے اور وہ بھی دلیل سے۔ کسی امتی کی اندھی تقلید سے نہیں۔
 

ہندوستان

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 26، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
اٰل تقلید سے کچھ سوالات
رانا ذیشان
شاید پاکستان صاحب آپ سے ڈرگئے ہیں میں ہندوستان ان کا ساتھ دوں گا
یقینآ آپ نے اکاون ٥١ سوال ٥١ مہینوں میں گھڑے ہوں گے جس طرح سے چیلنج کیا ہے ہمیں قبول ہے اس کے لئے اپنے مدد گاروں سے مدد لے لیں کچھ تو انتقل فرماگئے مثلآ عبدالوہاب نجدی
مسعود عالم بانی فرقہ اہل حدیث انشاءاللہ ان سب کی فہرست اگر اپ کہیں گے تو روانا کردوں گا ۔
ذرا بقرہ عید سے فارغ ہولیں ۔
 
Top