• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صدقہ کا حرام ہونا

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جی ہاں یہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ، جس کا انکار درست نہیں بلا کسی برہان ۔ بیان کرتا ہے حضور سے ابو بکر عالی شان ۔
جی ہاں اس کو صرف ابو بکر عالی شان اور ان کی صاحبزادی ذی شان یعنی امی عائشہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا جہاں تک اس قول کے انکار کرنے کی بات ہے تو اس قول کو جنتی عورتوں کی سردار یعنی حضرت فاطمہ نے قول رسول اللہ ﷺنہیں مانا تو میں کیا چیز ہوں اور اس بناء پر وہ حضرت ابو بکر سے اپنے وصال تک ناراض رہیں اور حضرت فاطمہ کی ناراضگی رسول اللہ کی ناراضگی ہے اور رسول اللہ کی ناراضگی اللہ کی ناراضگی ہے یہ سب امام بخاری نے اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں بیان کیا ہے

آل میں ’’ ازواج ‘‘ شامل ہیں اہل سنت والجماعت کے نزدیک ۔ آپ کے نزدیک نہیں ہیں تو یہ موضوع اس سے پہلے کسی جگہ شروع ہے ۔ اگر کوئی نئی دلیل ذہن میں ہے تو وہاں جاکر بیان کریں ۔
ہم الحمدللہ بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے عقائد کیا ہیں اور ان کے دلائل کیا ہیں ۔ آپ کو یہ زحمت کرنے کی قطعا ضرورت نہیں کہ ہمارے عقائد کس طرح باطل ہوتے ہیں اور کس طرح حق رہتے ہیں ۔
آپ اپنے عقائد کی فکر کیجیے اور اسی پر دلائل دیجیے ۔
میں تو آئینہ دیکھا رہا ہوں
اب آپ کو یہ بھی بتانا پڑے گا کہ حدیث کی کتب کس طرح ہم تک نقل ہوئی ہیں ؟ لکھی ہوئی سنن ترمذی آپ کو امام ترمذی کی طرف سے تحفے میں آئی تھی ؟
جو باتیں آپ کی پہنج سے دور ہیں گزارش ہے کہ ان پر بحث کرنےکی بجائے کسی استاد کے پاس بیٹھ کر درس لیں ۔ اگر آپ کو اس طرح کی بحثوں کا شوق ہے تو ورنہ لا بد للإنسان أن یعرف قدر نفسہ ۔

آپ منکرین حدیث سے مدد لے لیں یا منکرین حدیث آپ کی خوشہ چینی کرلیں ۔ جو بھی کرنا چاہتے ہیں ایک الگ ’’ لڑی ‘‘ شروع کرکے اعتراضات کریں اور جوابات موصول فرمائیں ۔
آپ کے نزدیک یہ محدثین کی جی میں آئی باتیں ہیں تو آپ کو کس نے کہا ان میں الجھیں آپ شیعی مصادر سے استفادہ کریں جو کہ ثقاہت و استناد کے آسمان کو چھو رہے ہیں ۔ جہاں انسانوں کی بجائے حیوانوں کی روایات درج ہیں ۔
ان سب باتوں کا جواب کئی ایک مرتبہ دیا جاچکا ہے اس لئے یہاں ان کا دھرانہ مناسب نہیں

میرے نزدیک اس کی کیا اہمیت ہے میں اس کو پہلے بیان کرچکا ہوں اگر آپ نہیں سمجھنا چاہتے تو بار بار گردان کی مجھے کوئی ضرورت نہیں ۔
ہاں آپ کا بار بار اس پر تکیہ کرنا یہ اس بات کا پتہ دیتا ہےکہ آپ کے خود کے پاس کچھ نہیں ہے کبھی سنیوں کے مصنفین اور کبھی سنیوں کے اداروں سے ہی آپ کسب فیض کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔
کیا آپ کے اندر ترجمہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ؟ کیا آپ اپنی نقل کردہ بات کے درست صحیح ہونے کا فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ ؟
میں نے کب یہ دعویٰ کیا کہ میں بڑا عالم فضل ہوں میں تو اپنے بارے میں یہی کہتا ہوں کہ میں ایک ناقص علم انسان ہوں سنی کتب سے اس لئے اکتساب فیض حاصل کرتا ہوں کیوں کہ اس سے کم میں آپ مانتے نہیں لیکن معاف کرنا آپ سنی کتب کی بھی نہیں مانتے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی ہاں اس کو صرف ابو بکر عالی شان اور ان کی صاحبزادی ذی شان یعنی امی عائشہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا جہاں تک اس قول کے انکار کرنے کی بات ہے تو اس قول کو جنتی عورتوں کی سردار یعنی حضرت فاطمہ نے قول رسول اللہ ﷺنہیں مانا تو میں کیا چیز ہوں اور اس بناء پر وہ حضرت ابو بکر سے اپنے وصال تک ناراض رہیں اور حضرت فاطمہ کی ناراضگی رسول اللہ کی ناراضگی ہے اور رسول اللہ کی ناراضگی اللہ کی ناراضگی ہے یہ سب امام بخاری نے اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں بیان کیا ہے
تو یہ بات آپ کو اب یاد آئی ہے ۔ اگر شروع میں ہی آپ کو یاد ہوتی شاید یہ موضوع شروع کرنے کی نوبت پیش نہ آتی ۔
بہر صورت اس حوالے سے اس '' لڑی ''
http://forum.mohaddis.com/threads/رسول-اللہ-ﷺ-کے-ترکہ-میں-وراثت-کا-مسئلہ.5540/
کا مطالعہ کریں (وہاں ان تمام اعتراضات کاجواب موجود ہے ) اور مافی الضمیر کا ابراز بھی وہی کریں کیونکہ یہ مسئلہ وہاں زیادہ مناسب رہے گا ۔
اور یہ آئینے وائینے کسی اور کو دکھانے میں وقت صرف کرنے کی بجائے یہی وقت اپنے لیے استعمال کیا کریں آپ کو آئینہ دیکھنے کی بہت ضرورت ہے ۔

میں نے کب یہ دعویٰ کیا کہ میں بڑا عالم فضل ہوں میں تو اپنے بارے میں یہی کہتا ہوں کہ میں ایک ناقص علم انسان ہوں سنی کتب سے اس لئے اکتساب فیض حاصل کرتا ہوں کیوں کہ اس سے کم میں آپ مانتے نہیں لیکن معاف کرنا آپ سنی کتب کی بھی نہیں مانتے ۔
میرا سوال ویسےیہ تھا کہ کیا آپ کے اندر ترجمہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ؟ کیا آپ اپنی نقل کردہ بات کے درست صحیح ہونے کا فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ ؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
آپ اپنے ادارے کی کوئی مستند کتاب بھیج دیں اس میں سے بھی غلط نکل آے گی لیکن میں تو بھائیوں سے کہتا ہوں کہ اس کے ساتھ ٹائم ضائع نہ کریں اسی میں بہتری ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
تو یہ بات آپ کو اب یاد آئی ہے ۔ اگر شروع میں ہی آپ کو یاد ہوتی شاید یہ موضوع شروع کرنے کی نوبت پیش نہ آتی ۔
بہر صورت اس حوالے سے اس '' لڑی ''
http://forum.mohaddis.com/threads/رسول-اللہ-ﷺ-کے-ترکہ-میں-وراثت-کا-مسئلہ.5540/
کا مطالعہ کریں (وہاں ان تمام اعتراضات کاجواب موجود ہے ) اور مافی الضمیر کا ابراز بھی وہی کریں کیونکہ یہ مسئلہ وہاں زیادہ مناسب رہے گا ۔
اور یہ آئینے وائینے کسی اور کو دکھانے میں وقت صرف کرنے کی بجائے یہی وقت اپنے لیے استعمال کیا کریں آپ کو آئینہ دیکھنے کی بہت ضرورت ہے ۔

میرا سوال ویسےیہ تھا کہ کیا آپ کے اندر ترجمہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ؟ کیا آپ اپنی نقل کردہ بات کے درست صحیح ہونے کا فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ ؟
یعنی خلاصہ یہ کہ میں تشنہ لب ہی رہوں گا
http://forum.mohaddis.com/threads/تشنہ-لب.19779/#post-151784

خیر کوئی بات نہیں!!!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یعنی خلاصہ یہ کہ میں تشنہ لب ہی رہوں گا
http://forum.mohaddis.com/threads/تشنہ-لب.19779/#post-151784
خیر کوئی بات نہیں!!!
آپ نے ’’ تشنہ لب ‘‘ میں کہا تھا :
آپ کے حکم کی بجا آوری میں دھاگہ حاضر ہے تشنہ لبی اس دھاگہ میں یہ ہے اس میں بیان کی گئی احادیث سے جو نتیجہ برآمد ہوتا ہے وہ کیا ۔
آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صدقہ کا حرام ہونا
اس حوالے سے آپ کی پیاس ختم ہوچکی ہے اسی لیے آپ نے کوئی اور بات شروع کرلی ہے ۔
بہر صورت بات پہلی ہو یا دوسری دونوں اعتبار سے آپ کی ’’ تسکین ‘‘ کا سامان فورم پر موجود ہے ۔
’’ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقہ حرام ‘‘ ہونے کےحوالے سے اسی لڑی میں ۔
جبکہ حضرت فاطمہ اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہما کے حوالے سے دوسری لڑی میں جس کا لنک اوپر بھی آپ کو مہیا کردیا گیا ۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپ نے ’’ تشنہ لب ‘‘ میں کہا تھا :

اس حوالے سے آپ کی پیاس ختم ہوچکی ہے اسی لیے آپ نے کوئی اور بات شروع کرلی ہے ۔
بہر صورت بات پہلی ہو یا دوسری دونوں اعتبار سے آپ کی ’’ تسکین ‘‘ کا سامان فورم پر موجود ہے ۔
’’ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقہ حرام ‘‘ ہونے کےحوالے سے اسی لڑی میں ۔
جبکہ حضرت فاطمہ اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہما کے حوالے سے دوسری لڑی میں جس کا لنک اوپر بھی آپ کو مہیا کردیا گیا ۔
ٹھیک ہے پھر اس لڑی کو بنیاد بنا کر بات کرلیتے ہیں
اس دھاگے میں صحیح بخاری کی حدیث کا ترجمہ کچھ اس طرح کیا گیا ہے

''اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہؓ بیان فرماتی ہیں کہ حضرت فاطمہؓ او رحضرت عباس دونوں(رسول اللہﷺ کی وفات کے بعد) ابوبکر صدیق کے پاس آئے آپﷺ کا ترکہ مانگتے تھے۔ یعنی جو زمین آپؐ کی فدک میں تھی او رجو حصہ خیبر کی اَراضی میں تھا، وہ طلب کررہے تھے۔ حضرت ابوبکر نے جواب دیاکہ میں نےرسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ نے فرمایا: ہم (انبیاء) جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔ البتہ بات یہ ہے کہ محمدﷺ کی آل اس مال سے کھاتی پیتی رہے گی۔ ابوبکر نے یہ بھی فرمایا: اللہ کی قسم میں نے رسول اللہﷺ کو جو کام کرتے دیکھا، میں اسے ضرور کروں گا، اُسے کبھی چھوڑنےکا نہیں۔ اس جواب کے بعد حضرت فاطمہؓ نے ملاقات میں انقباض سے کام لیااورچھ ماہ کے بعد وفات پاگئیں۔''([1])
([1]) ..صحیح البخاري، باب قول النبي ﷺ لا نورث ما ترکنا صدقة:2؍995، صحیح مسلم، کتاب الجهاد، باب حکم الفيء :2 ؍92،93، نیل الأوطار: 2؍76
رسول اللہ ﷺ کے ترکہ میں وراثت کا مسئلہ
اس ترجمہ کو پڑھ کر آپ کو کیا لگتا ہے کہ ڈیش - کے بعد والا جملہ ابوبکر کی طرف نسبت نہیں کیا جائے گا
جبکہ ڈیش کے بعد والے جملے کے بعد یہ ترجمہ کیا جارہا ہے کہ حضرت ابوبکر نے یہ بھی فرمایا اردو گرامر کی رو سے یہ بات یقینی ہوگئی کہ اس قول سے پہلے والا قول بھی حضرت ابو بکر ہی کا ہے
چونکہ پوسٹیں آج کل غائب ہو جارہی ہیں اس لئے اس دھاگے کی متعلقہ حدیث کے اردو ترجمہ کا اسکرین شاٹ لگا دیتا ہوں

اب جب اس طرح کے ترجمے کوئی عالم کرے تو بچارہ عامی پھر کیا کرے ؟؟؟
 
۔۔۔۔
اب جب اس طرح کے ترجمے کوئی عالم کرے تو بچارہ عامی پھر کیا کرے ؟؟؟
حضرت ابوبکر نے جواب دیاکہ :
میں نےرسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ نے فرمایا: ہم (انبیاء) جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔البتہ بات یہ ہے کہ محمدﷺ کی آل اس مال سے کھاتی پیتی رہے گی۔
ابوبکر نے یہ بھی فرمایا:
اللہ کی قسم میں نے رسول اللہﷺ کو جو کام کرتے دیکھا، میں اسے ضرور کروں گا، اُسے کبھی چھوڑنےکا نہیں ۔

اس ترجمے میں یا عبارت میں کیا پریشانی ہے ؟
گویا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمان رسول سنانے کے ساتھ ساتھ یہ بھی فرمایا کہ میں اس پر عمل پیرا رہوں گا ۔
اگر اردو ترجمہ میں آپ کو کوئی اشکال ہے تو عربی عبارت کا آپ درست ترجمہ فرمادیں ۔ اسے دیکھ لیتے ہیں ۔
 
محمد عارف

مبتدی
شمولیت
مئی 23، 2016
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
صدقہ کی شرعی تعریف کیا ھے اور وہ کونسی صدقے کی اقسام ھیں جو اھل بیت پر حرام ھیں

Sent from my ZUK Z1 using Tapatalk
 
Top