• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آنکھوں (بصارت) کی حفاظت

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
آنکھ کی نمی اللّٰہ تعالٰى كى بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللّٰہ تعالٰی سے رابطہ کرا دیتی ہے شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے اللّٰہ تعالىٰ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھردیں آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ اللّٰه تعالىٰ جو مالک ہے ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیگا ساری دنیا دھتکار دے مگر اللّٰہ تعالٰى پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا ایک آنسو صرف ندامت کا ایک آنسو بہانہ پڑے گا
 
Top