• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن فون نمبر سیو

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
موبائل کنٹیکٹس آن لائن سیو کرنے کیلئے میں نے اس مرتبہ یہ طریقہ کار اختیار کیا ہے کہ Samsung Galaxy Y ماڈل GT - S 5360 لیا ہے، جس میں تمام کنٹیکٹس گوکل کنٹیکٹس کے ساتھ synchronize ہو جاتے ہیں۔
انس بھائی یہ SYNCHRONIZE کیا ہے؟
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
بھائی جیسا کہ آپ نے بتایا ہے کہ آپ کے پاس نوکیا C-2 01 ہے تو آپ کو صرف نوکیا پی سی سوٹ کا جدید ورژن اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا ہے۔جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ گوگل پر سرچ کریں اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد سسٹم پر انسٹال کریں جب سیٹپ ختم ہوجائے گا تو سوفٹ وئیر خودکار طریقہ کے تحت آپ کو کیبل سسٹم سے لگانے کا کہے گا اور کیبل کے ذریعے آپ کا موبائل کنیکٹ کرنے کا کہے گا اور پھر اسکے ڈرائیور انسٹال کرنے کے بعد آخر میں آپکو پیغام دے گا کہ سافٹ وئیر کامیابی سے انسٹال ہوگیا ہے اور آپ کا موبائل اب نوکیا پی سی سوٹ کے ذریعے کنیکٹڈ ہے۔۔ویسے تو اس کے بہت سے فائدے ہیں۔میرے پاس خود نوکیا سی ٹو زیرو ون ہے اور میں اس سے تقریبا سات آٹھ مہینوں سے بہت فائدے لے رہا ہوں۔۔سب سے بڑا فائدہ تو یہی ہے کہ آپ اس کے ذریعے اپنے کنٹیکس، پیغامات،گیلری وغیرہ وغیرہ اپنے سسٹم میں سیو کرسکتے ہیں۔۔۔۔اسکے علاوہ آپ اس سے مفت میں ہزاروں کی تعداد میں آپلیکیشنز اور گیمز بھی انسٹال کرسکتے ہیں۔۔بلکہ میرے پاس اسکی پریمیم گیمز بھی موجود ہیں۔۔۔
اب آتے ہیں اصل مقصد کی طرف۔۔کنٹیکس کو سیو کرنے کے دو طریقے ہیں۔۔
پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل کی سیٹنگ میں جا کر اپنے موبائل کا Back-Up بنا لیں اور اس کو میموری کارڈ میں سیو کرنے کے بعد اسکو دی گئی لوکیشن سے اٹھا کر سسٹم میں محفوظ کرلیں۔۔۔اور ضرورت پڑنے پر جب چاہئں Restore کی آپشن کو استعمال کرتے ہوئے فون میں محفوظ کرلیں۔اسکے ذریعے آپ دوسرے نوکیا کے ماڈلز پر بھی یہ ڈیٹا سیو کرسکتے ہیں۔۔
دوسرا طریقہ کار یہ ہے کہ فون کنیکٹ کرنے کے بعد اوپر کنٹیکٹس میں جائیں اور Sync Contacts پر کلک کرکے مطلوبہ آپشن کو چیک کرے کے بیک اپ بنا لیں۔۔اور جب چاہیں اس کو فون میں ریسٹور کرلیں۔۔
Sync کیا بلا ہے یہ بہت ہی اچھی آپشن ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ فون پر یا سرور پر آپکا دیا گیا ڈیٹا کلون کردیا جاتا ہے۔۔یعنی جو چیزیں آپکے موبائل میں ہونگی وہی کمپیوٹر یا سرور پر ہونگی۔۔ویسے اب تو کافی آن لائن سرور بھی اس کام کے لیے موجود ہیں۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 27، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
32
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کونٹکیٹ کے سارے نمبرز میموری کارڈ میں کاپی کریں اور میموری کارڈ کوکمپیوٹر میں کھول کر کاپی پیسٹ کرلیں ۔ جزاک اللہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی یہ سب سے بیسٹ اور مناسب طریقہ ہے
اس کے علاوہ
میں SAMSUNG - DUOS استعمال کرتا ہوں اس کے سوفٹ ویر میں یہ سہولیات ہیں مابائل کی میموری سے سب چیزیں کاپی کرسکتے ہیں ایم ایس ورڈ میں سیو کرسکتے ہیں اس سوفٹ ویر کو انسٹال کرنے بعد موبائل کو ڈیٹا کیبل کے تھرو پی سی سےکنیکٹ کریں اور باقی کام اس سوفٹ ویر کے تھرو کرسکتے ہیں اور بھی کئی فیچرز ہیں کوشش کرکے دیکھیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
وہ موبائل جن میں اینٹی وائرس وغیرہ انسٹال ہو جاتے ہیں ان میں کوئی بھی اینٹی وائرس انسٹال کر لیں عام طور پر موبائلوں کے لیے بنائےگے اینٹی وائرس سوفٹ ویرز میں اس طرح کی سہولیات کا خیال رکھا جاتا ہے ۔
مثلا میرے پاس نوکیا ای فائیو ہے اس میں میں نے او ۔ وی ۔ آئی سٹور سے ایک اینٹی وائرس ( NETQIN-ANTIVIRUS )سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ ان کا دعوی ہے کہ اگر آپ کا موبائل کہیں گم بھی ہوگیا تو ہم تلاش میں آپ کی مدد کر یں گے ۔
مثلا اس سوفٹ ویر میں اینٹی لوسٹ ایک آپشن ہے اس کے تحت مندرجہ ذیل سہولیات ہیں :
١۔ کونٹیکٹ بیک أپ
٢۔ مائی لوکیشن
٣۔ ریموٹ لوکیٹ
٤۔ ریموٹ ڈیلیٹ
٥۔ ریموٹ لوک ( ٹریک دا لوسٹ فون )
٦۔ ریموٹ الارم
٧۔ اینٹی لوسٹ سیٹنگ


ویسے ایک بات ہے کہ گمشدہ موبائل کی اگر متعلقہ کمپنی سے سم نکلوا لی جائے تو اس میں محفوظ نمبر وغیرہ بھی ساتھ نہیں ہوتے ؟!
 
شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
207
پوائنٹ
82
سب سے آسان طریقہ بھائی جان یہ ہے کہ آپ جو بھی نمبر سیو کریں اسے کاغذپہ لکھ بھی لیں موبائل گم ہونے کی صورت میں وہ کاغذ پہ لکھا ہوا نمبر دوبارہ دوسرے نئے فون میں سیو کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top