• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن فون نمبر سیو

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جی ایسی آپشن کی بہت ضرورت ہے، پچھلے دنوں میرا موبائل گم ہوگیا، سارے نمبرز فون میں ہی تھے، وہ بھی ساتھ ہی غائب ہوگئے، موبائل کا نقصان الگ اور تمام روبط کی ٹینشن الگ!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ایسے کئی سافٹ ویئر موجود ہیں، جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل کے ڈیٹا کو کمپیوٹر پر محفوظ کرسکتے ہیں۔ اسی طرح (غالباً) ژونگ موبائل سروس میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ اپنے فون نمبرز کو ژونگ کے سرور پر وقتاً فوقتاً اَپ ڈیٹ کرسکتے ہیں۔ تاکہ جب کبھی بھی موبائل سیٹ گم ہوجائے تو کسی بھی نئے سیٹ میں اسی نمبر کا ڈپلی کیٹ سِم کارڈ لگا کر کمپنی کے سرور سے اپنے آخری اَپ ڈیٹیڈ نمبرز اپنے فون سیٹ میں واپس کاپی کرسکتے ہیں۔ میری معلومات بس یہیں تک محدود ہیں (ابتسامہ)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام!
علی بھائی اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ فون نمبرز کی ایک ‏GIF‏ فائل بنا کر اپنے ‏GMAIL‏ اکاونٹ میں ‏SAVE‏ کر لیں.
السلام علیکم بھائی!
یہ تو مینول طریقہ ہے نا؟ براہِ رات موبائل سیٹ سے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ یا کاپی پیسٹ کا کوئی طریقہ بتلائیں۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
110
پوائنٹ
52
السلام علیکم بھائی!
یہ تو مینول طریقہ ہے نا؟ براہِ رات موبائل سیٹ سے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ یا کاپی پیسٹ کا کوئی طریقہ بتلائیں۔
بھائی اگر آپ نوکیا فون استعمال کرتے ہیں تو اس مقصد کے لئے Nokia Suite / Ovi Suite استعمال کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آسان طریقہ ہے آپ نوکیا پی سی سوئٹ انسٹال کریں اس میں آپ کے کنٹیکٹ نمبر کا آپشن ہو گا وہاں سے ان تمام کونٹیکٹس کو کاپی کر کے سیو کر لیں۔پھر جب نئی سم میں نمبر ایڈ کرنے ہوں تو ایک ایک کر کے سیو کرتے جائیں۔

میرا نوکیا کا موبائل پچھلے دنوں گم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میں نے نوکیا پی سی سوئٹ ریموو کر دیا تھا۔اسی لیے تصویروں کے ذریعے نہیں سمجھا سکتا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
موبائل کنٹیکٹس آن لائن سیو کرنے کیلئے میں نے اس مرتبہ یہ طریقہ کار اختیار کیا ہے کہ Samsung Galaxy Y ماڈل GT - S 5360 لیا ہے، جس میں تمام کنٹیکٹس گوکل کنٹیکٹس کے ساتھ synchronize ہو جاتے ہیں۔
 
Top