- شمولیت
- ستمبر 13، 2014
- پیغامات
- 393
- ری ایکشن اسکور
- 277
- پوائنٹ
- 71
یقوم انما ھذہ الحیوۃ الدنیا متاع و ان الاخرۃ ھی دار القرار (اس مضمون کی حامل بقیہ آیات )اعلموا انما الحیوۃ الدنیا لعب و لھو و زینۃ و تفاخر بینکم و تکاثر فی الاموال و الاولاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾ (التوبہ)وَاذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَاۗءً فَاَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِھٖٓ اِخْوَانًا ۚ وَكُنْتُمْ عَلٰي شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْھَا
اور اللہ تعالیٰ کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچا لیا۔۔۔
احمد رضا بریلوی کا وعقیدہ اس آیت کے خلاف تھا- وہ تو مزارو ں پر توکل کی تعلیم دیتا تھا۔
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللَّـهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّـهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ ﴿٤﴾
سورہ تحریم آیت 4
ترجمہ امام احمد رضا بریلوی
اے نبی کی دونوں بیویوں (امی عائشہ اور امی حفصہ )اگر اللہ کی طرف تم رجوع کرو تو ضرور تمہارے دل راہ سے کچھ ہٹ گئے ہیں اور اگر ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر زور باندھو تو بیشک اللہ ان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کا مدد گار ہے اور جبریل (علیہ السلام) اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں
نوٹ ہائی لائٹ کردہ الفاظ حضرت عمر کی اس آیت کی تفسیر سے لئے گئے ہیں جو صحیح بخاری میں کتاب تفسیر میں اس آیت کی تفسیر میں درج ہیں