• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ سب کا مشورہ چاہیے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اسلام و علیکم
ہمارے ایک دوست پشاور مے رہتے ہیں انکے چچا کے اپر شک ہے کے کسی نے انپر جادو کرایا ہے.
وہ اکیلے مے خود سے باتیں کرتے ہیں روتے ہیں اور انکی یہ حالت دیکھ کر انکے گھر والے کسی مولوی کے پاس جا کر پوچھے تو وہ انکو تعویذ دے ہیں اور اسی طرح جو بھی بتایے ہیں وہ شرکیہ عمل ہی ہے

کیا کوئی پشاور کے کسی سلفی عالم کا پتا دےسکتا ہے انکا فون نمبر تا کے اس بھائی کا علاج اسلام کے متبِک ہو

جزاک الله خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ان کا کوئی فون نمبر نہیں ہے۔ لیکن ان سے رابطہ فرمائیں تاکہ وہ کسی صحیح العقیدہ شخص کی طرف راہنمائی کر سکیں
بھائی پشاور میں یہ کہاں رہتے ہیں یہ تو بتایں
انسے کہاں ملاقات ممکن ہے ؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ویسے اگر وہ راول پنڈی آ جائیں تو بہت سے ایسے لوگوں کا پتہ بتلا سکتا ہوں جو کتاب و سنت کی روشنی میں علاج فرمائیں گے ان شاء اللہ
جزاک الله خیر بھائی
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ganj k ilaqay men un ki masjid he.wahah ap kisi se b shiekh aminullah ki masjid ka puch len apko bta dia jae ga.
جزاک الله خیر بھائی
علماء سے درخواست ہے کے وہ بھی اس پر اپنی مفید رائی دیں
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی پشاور کے کسی عالم کا تو نہیں پتا لیکن اگر آپ کی خواہش ہو تو میں آپ کا عتیق الرحمن شاہ محمدی حفظہ اللہ عنہ اور زبیر علی زئی حفظہ اللہ عنہ سے رابطہ کروا سکتا ہوں۔
 
Top