اسلام و علیکم
ہمارے ایک دوست پشاور مے رہتے ہیں انکے چچا کے اپر شک ہے کے کسی نے انپر جادو کرایا ہے.
وہ اکیلے مے خود سے باتیں کرتے ہیں روتے ہیں اور انکی یہ حالت دیکھ کر انکے گھر والے کسی مولوی کے پاس جا کر پوچھے تو وہ انکو تعویذ دے ہیں اور اسی طرح جو بھی بتایے ہیں وہ شرکیہ عمل ہی ہے
کیا کوئی پشاور کے کسی سلفی عالم کا پتا دےسکتا ہے انکا فون نمبر تا کے اس بھائی کا علاج اسلام کے متبِک ہو
جزاک الله خیرا