گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
اللہ معاف کرے آج کل لوگ اپنے اپنے مذہب کو کاندھا دینے کےلیے پتہ نہیں کیا کیا کچھ نہیں کررہے۔انہیں یہ بھی نہیں سوجتی کہ جو زندگی وہ جی رہے ہیں اس کے ایک پل کا بھی نہیں معلوم۔اور اس کے بعد ناختم ہونے والی زندگی کی دیواریں خود اپنے ہاتھوں سے کھوکھلی کرتے جارہے ہیں۔اللہ تعالی نے سچ ہی فرمایا ہے۔یہدی من یشاء الی صراط مستقیم
محترم شاہد نذیر بھائی نے بہت ہی احسن انداز سے بحوالہ گھر کی کتب مقلدین جو رفع الیدین کے سنت ہونے کے انکاری ہیں۔دس متضاد موقفوں کو بیان کیا ہے
محترم سہج صاحب:
ایک طرف کئی جگہ اسی فورم پر آپ بار بار کچھ اس طرح کہہ چکے ہیں کہ آپ اہل حدیث صرف قرآن وحدیث کو مانتے ہیں۔ اس لیے ہم ہر بات کا جواب قرآن وحدیث سے ہی طلب کرتے ہیں۔تو جناب اب میں آنحضور سے پوچھ سکتا ہوں کہ اپنے دفاع کی خاطر جو آپ نے پوسٹ نمبر11 میں ہمارے سامنے پیش کیا ہے، لکھا ہے وہ قرآن وحدیث ہے ؟ ہاں یا ناں میں جواب۔ کوئی تاویل نہیں سنی جائے گی۔
ایک طرف کہتے ہو کہ آپ اہل حدیث ہیں آپ کے دو اصول ہیں قرآن اور حدیث۔ اوردوسری طرف ہمارے سامنے ہماری ہی علماء کی تقلید کرتے ہوئے آپ اپنے مذموم فعل کو بچانے کے چکر میں ہیں۔ یہ کیا ہے ۔؟ کیا آپ کے علماء نہیں تھے جس کی آپ تقلید کرتے؟ ہمارے علماء کی تقلید کرنے کی اجازت آپ کو کس نے دی ہے؟ کیا شاہد نذیر بھائی سے پوچھا تھا کہ میں آپ کے علماء کی تقلید کرلوں ؟ کیونکہ جواب جو آپ نے شاہد بھائی کی پوسٹ کا دیا ہے ناں۔اس لیے شاہد بھائی کانام لے رہا ہوں۔
یا تو آپ یہ مکروفریب چھوڑیں کہ آپ بس قرآن وحدیث کو ہی مانتے ہیں۔ یا پھر اگر کہتے ہیں تو ہمارے علماء کے اقوال ہمارے سامنے پیش کرنا چھوڑدیں۔ جناب ایک کشتی پر تو پاؤں رکھنا ہی ہوگا اب۔محترم آسانی کےلیے دوبارہ سبق بیان کردیتا ہوں تاکہ اچھی طرح آپ کو یاد ہوجائے
اب آتے ہیں آپ کے سوالات کی طرف آپ نے سوالات کیے
اب پہلے آپ کو ان سوالوں کا حوالہ پیش کرنا ہوگا کہ کن سے جس کی آپ تقلید کرتے ہیں۔
محترم شاہد نذیر بھائی نے بہت ہی احسن انداز سے بحوالہ گھر کی کتب مقلدین جو رفع الیدین کے سنت ہونے کے انکاری ہیں۔دس متضاد موقفوں کو بیان کیا ہے
اچھا ہوتا کہ کوئی بھی مقلد اپنا دفاع کرتا اور ان بیان شدہ موقفوں کی تاویلات در تاویلات کرتا چلا جاتا چاہے ان تاویلات کی زد میں قرآن وحدیث کا ہی قیمہ کیوں نہ بناتا جاتا۔اگر دفاع نہ کر پاتا تو پھر انکار یا اقرار ہی کرلیتا۔یا پھر مان جاتا کہ جو کوئی قرآن وحدیث سے دور ہوجاتا ہے تو اس کا یہ حشر ہوتا ہے۔ لیکن افسوس کہ ایک مقلد نے کہنا چھوڑ کردیا کہ1۔ کبھی کہتے ہیں کہ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونوں سنت ہیں۔
2۔ اور کبھی رفع الیدین کو متروک و منسوخ قرارد یتے ہیں۔
3۔ کبھی رفع الیدین کو ناپسندیدہ یعنی مکروہ اور خلاف اولیٰ کہتے ہیں۔
4۔ کبھی تو یہ عاقبت نا اندیش حضرات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کو بدعت بھی کہہ دیتے ہیں۔
5۔ کبھی ان کے ہاں رفع الیدین ایک اختلافی مسئلہ بن جاتا ہے۔
6۔ کبھی تمام حدود پھلانگ کر کہتے ہیں کہ نماز میں رفع الیدین کرنا باعث فساد ہے۔
7۔ اور کبھی رفع الیدین کی سنت مبارکہ کو قابل نفرت قرار دیتے ہیں۔
8۔ کبھی کہتے ہیں کہ رفع الیدین شاذ ہے۔
9۔ کبھی رسول اللہ ﷺ کی اس پیاری سنت کو جسے اللہ کے رسول ﷺ نے کبھی ترک نہیں کیا ، جانوروں کا فعل کہتے ہیں۔
10۔ کبھی کبھی تو شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر،بے غیرتی کا لبادہ اوڑھ کر اور دیانت و امانت کا سر عام جنازہ نکال کر رفع الیدین کرنے والے کو کافر کہتے ہیں۔ نعوذ باللہ من ذالک
رفع الیدین کرنا بھی سنت ہے اور نہ کرنا بھی سنت ہے۔
اور یہ موقف بیان کرتے ہوئے امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کی تقلید سے بھاگا بلکہ پوری حنفیت کو چھوڑا۔ اور ہمارے علماء کے دروازے پر دستک دی اور کہا کہ کچھ سہارا دو اور اس سہارے میں جو پوسٹ کی وہ سامنے ہے۔محترم پیارے کیا ہوا ؟ اب تک تو ہم سنتے آئے ہیں کہ آپ امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کی تقلید کرتے ہیں لیکن اب یہ فلاں اور فلاں اور فلاں کی بھی آپ تقلید کرتےہیں؟محترم سہج صاحب:
ایک طرف کئی جگہ اسی فورم پر آپ بار بار کچھ اس طرح کہہ چکے ہیں کہ آپ اہل حدیث صرف قرآن وحدیث کو مانتے ہیں۔ اس لیے ہم ہر بات کا جواب قرآن وحدیث سے ہی طلب کرتے ہیں۔تو جناب اب میں آنحضور سے پوچھ سکتا ہوں کہ اپنے دفاع کی خاطر جو آپ نے پوسٹ نمبر11 میں ہمارے سامنے پیش کیا ہے، لکھا ہے وہ قرآن وحدیث ہے ؟ ہاں یا ناں میں جواب۔ کوئی تاویل نہیں سنی جائے گی۔
ایک طرف کہتے ہو کہ آپ اہل حدیث ہیں آپ کے دو اصول ہیں قرآن اور حدیث۔ اوردوسری طرف ہمارے سامنے ہماری ہی علماء کی تقلید کرتے ہوئے آپ اپنے مذموم فعل کو بچانے کے چکر میں ہیں۔ یہ کیا ہے ۔؟ کیا آپ کے علماء نہیں تھے جس کی آپ تقلید کرتے؟ ہمارے علماء کی تقلید کرنے کی اجازت آپ کو کس نے دی ہے؟ کیا شاہد نذیر بھائی سے پوچھا تھا کہ میں آپ کے علماء کی تقلید کرلوں ؟ کیونکہ جواب جو آپ نے شاہد بھائی کی پوسٹ کا دیا ہے ناں۔اس لیے شاہد بھائی کانام لے رہا ہوں۔
یا تو آپ یہ مکروفریب چھوڑیں کہ آپ بس قرآن وحدیث کو ہی مانتے ہیں۔ یا پھر اگر کہتے ہیں تو ہمارے علماء کے اقوال ہمارے سامنے پیش کرنا چھوڑدیں۔ جناب ایک کشتی پر تو پاؤں رکھنا ہی ہوگا اب۔محترم آسانی کےلیے دوبارہ سبق بیان کردیتا ہوں تاکہ اچھی طرح آپ کو یاد ہوجائے
ان دو باتوں میں اب ایک بات آپ کو تسلیم کرناہوگی اور ایک بات سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے چھٹی لینی ہوگی۔ رائٹ ۔جی جی سہج بھائی آپ سے مخاطب ہوں ان دوباتوں میں سے کس سے ہمیشہ کےلیے چھٹی لے رہے ہو اور کس کا ساتھ۔؟ یہ ذرا اپنی اگلی پوسٹ میں بتا دینا۔گڈ سہج بھائی آپ تو بہت اچھے ہیں بتائیں گے ناں۔ کیونکہ پتہ نہیں مجھے بار بار یہ خیال ستائےجار رہا ہے کہ آپ اس بات کا جواب نہیں دو گے۔یہ خیال بھی ناں چل خیر ۔۔اچھا گڈ جواب دینا ضرور۔
1۔آپ ہر بات کا جواب ہم سے قرآن وحدیث سے طلب کرتے ہیں۔اس لیے کیونکہ آپ کا کہنا ہے کہ ہم بس قرآن وحدیث کو ہی مانتے ہیں ۔
2۔جب ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ آپ قرآن وحدیث کو مانتے ہیں تو پھر دوسری طرف ہمارے سامنے ہمارے علماء کے اقوال کیوں پیش کرتےہو۔؟
اب آتے ہیں آپ کے سوالات کی طرف آپ نے سوالات کیے
جناب آپ تو مقلد ہیں اور مقلد کےلیےقول امام ہی حجت ہوتا ہے۔تو پھر آپ ان سوالات کو اپنے لیے کیوں حجت بنارہے ہیں اور اہم سوال کا نام دے رہے ہیں۔ جو سوالات آپ نے کیے ہیں کس نے اجازت دی آپ کو کہ یہ سوال آپ کریں۔ بھول گئے تھے؟ یا غیر مقلد ہوگئے تھے۔؟ یا یہ سوال آپ کے امام کی ہی طرف سے پیش کیے گئے تھے پر آپ حوالہ دینا بھول گئے؟ ہاں ہاں ضرور حوالہ دیں۔اہم سوال
رفع الیدین جہاں جہاں آپ کرتے ہیں یعنی رکوع جاتے اور اٹھتے وقت۔ ۔۔۔ اگر اس عمل کو سنت مانتے ہیں تو بتادیں کہ
١:رفع الیدین فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
٢:یا عصر کی سنتوں کی طرح؟
٣:اگر فجر کی سنتوں کی طرح ہے تو کس دلیل سے؟۔(کیونکہ آپ ماشاء اللہ اہلحدیث جو ہیں بغیر دلیل کچھ نہیں بتاتے،مانتے،کرتے)
٤:اگر عصر کی سنتوں کی طرح ہے تو کس دلیل سے؟۔(کیونکہ آپ ماشاء اللہ اہلحدیث جو ہیں بغیر دلیل کچھ نہیں بتاتے،مانتے،کرتے)
اب پہلے آپ کو ان سوالوں کا حوالہ پیش کرنا ہوگا کہ کن سے جس کی آپ تقلید کرتے ہیں۔
اب جب تک باسند ان سوالوں کو پیش نہیں کرو گے تب تک بار بار یہی سوال باسند پیش کرنے کا کہا جائے گا۔اگر تقلید ایک امام کی کرتے ہیں تو اس ایک سے کردو
اگر تقلید دو کی کرتے ہیں تو دو سے پیش کردو
اگر تقلید ایک نئی دو نئی ہر اغیرہ وغیرہ کی کرتےہیں تو پھر ہر اغیرہ وغیرہ سے ہی پیش کردو
سوال باسند پیش کریں جواب باسند لیں ہے ناں کمال