• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کا نیا ممبر

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم ۔میرے پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ ماشا اللہ بہت اچھا فارم ہے۔ میں گزشتہ دو سال سے کتاب وسنت ویب سائٹ پر آرہا ہوں۔ اور یہاں سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ تقریباً اب تک ٦٠٠ اہل حدیث کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ پانچ سال پہلے تحقیق کے میدان میں اترا۔ اور سب کچھ انٹر نٹ پر پڑھتا رہا۔پہلے دیوبندی تھا،پھر بریلوی، پھر عثمانی ، پھر جماعت المسلمین مسعود احمد والی اور پھر آخر میں اہل حدیث ہو گیا۔ماشااللہ سب مسالک میں رہنے کی وجہ سے بہت کچھ سیکھا اور علم میں اضافہ ہوا۔
مختصر یہ کہ ویسے تو میں سعودیہ میں رہتا ہوں ۔ لیکن ہوں ایف ایس سی کا طالب علم۔۔اور پڑھتا پاکستان میں ہوں۔ یہ پوسٹ کرتے وقت ابھی سعودیہ میں ہوں۔انشا اللہ اپنی خدمات اس فارم کے لیے وقف کروں گا۔ کیونکہ مجھے ہدایت یہی دو تین اہل حدیث ویب سائٹ سے ملی۔
 
B

Barakah

مہمان
ماشاءاللہ بھائی جان اللہ آپکے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین ۔ اور امید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک اہم اضافہ ثابت ہونگے ۔ جزاک اللہ خیراً
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
تفصیلی تعارف کے لئے بہت شکریہ بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہمیں صراط مستقیم پر چلائیں ۔ آمین یا رب العالمین۔
امید ہے کہ اپنے سفر کے دوران آپ نے جو جو کچھ سیکھا ہے وقتاً فوقتاً ہم سے شیئر کرتے رہیں گے۔ ماشاء اللہ آپ نے کافی کتب کا مطالعہ بھی کر رکھا ہے تو ان کتب سے آپ کے پسندیدہ اقتباسات کی شیئرنگ کے بھی منتظر رہیں گے۔

والسلام
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ۔میرے پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ ماشا اللہ بہت اچھا فارم ہے۔ میں گزشتہ دو سال سے کتاب وسنت ویب سائٹ پر آرہا ہوں۔ اور یہاں سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ تقریباً اب تک ٦٠٠ اہل حدیث کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ پانچ سال پہلے تحقیق کے میدان میں اترا۔ اور سب کچھ انٹر نٹ پر پڑھتا رہا۔پہلے دیوبندی تھا،پھر بریلوی، پھر عثمانی ، پھر جماعت المسلمین مسعود احمد والی اور پھر آخر میں اہل حدیث ہو گیا۔ماشااللہ سب مسالک میں رہنے کی وجہ سے بہت کچھ سیکھا اور علم میں اضافہ ہوا۔
مختصر یہ کہ ویسے تو میں سعودیہ میں رہتا ہوں ۔ لیکن ہوں ایف ایس سی کا طالب علم۔۔اور پڑھتا پاکستان میں ہوں۔ یہ پوسٹ کرتے وقت ابھی سعودیہ میں ہوں۔انشا اللہ اپنی خدمات اس فارم کے لیے وقف کروں گا۔ کیونکہ مجھے ہدایت یہی دو تین اہل حدیث ویب سائٹ سے ملی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!

آپ کا تعارف پڑھکر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔ مسلک حق یعنی اہل حدیث مسلک کی طرف اتنا طویل سفر!!!
اللہ سے دعا ہے کہ مسلک اہل حدیث آپ کا آخری اسٹیشن ثابت ہو۔ آمین

آپ کے مختلف مسالک کے سفر میں مجھے سب سے زیادہ عجیب بات یہ لگی کہ آپ پہلے دیوبندی ہوئے پھر بریلوی۔ جب کہ میں نے ہمیشہ یہ دیکھا اور سنا اور خود بھی اس تجربے سے گزرا کہ انسان بریلوی سے دیوبندی ہوتا ہے دیوبندی سے بریلوی نہیں۔ اس لئے کہ اس وقت سب سے زیادہ بے دلیل اور قرآن و حدیث کے خلاف یہی بریلوی مسلک ہے۔ واللہ اعلم

ہاں ایک ایسی مثال ضرور موجود ہے جو میرے خیال میں استثنائی ہے وہ ہے مولانا نورانی صاحب کی جو دیوبندی سے بریلوی ہوئے اور انہوں نے ایک کتاب بھی لکھی جس کا نام تھا دیوبند سے بریلی۔
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ راہ ہدایت پر گامزن رکھے اور دین و دنیا کی بھلائیوں سے نوازے، آمین۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم ۔میرے پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ ماشا اللہ بہت اچھا فارم ہے۔ میں گزشتہ دو سال سے کتاب وسنت ویب سائٹ پر آرہا ہوں۔ اور یہاں سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ تقریباً اب تک ٦٠٠ اہل حدیث کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ پانچ سال پہلے تحقیق کے میدان میں اترا۔ اور سب کچھ انٹر نٹ پر پڑھتا رہا۔پہلے دیوبندی تھا،پھر بریلوی، پھر عثمانی ، پھر جماعت المسلمین مسعود احمد والی اور پھر آخر میں اہل حدیث ہو ۔
پھر عثمانی
یہ کون سا فرقہ ؟
 
Top