• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کس کی بات مانیں گے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم

ارسلان بھائی آپ میری بات نہیں سمجھ پائے
آپ نے لکھا ہے
’’امام اہل حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم‘‘

تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جماعت کے امام تھے یا پوری امت کے امام تھے اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہو تو ضرور اس احقر کو مطلع فرمائیں بڑی نوازش ہوگی
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
ماشاء اللہ ،کیا نداز ہے۔مفتی صاحب ہمارے پاس ایسی ہی دلیلیں ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

ارسلان بھائی آپ میری بات نہیں سمجھ پائے
آپ نے لکھا ہے
’’امام اہل حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم‘‘

تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جماعت کے امام تھے یا پوری امت کے امام تھے اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہو تو ضرور اس احقر کو مطلع فرمائیں بڑی نوازش ہوگی
وعلیکم السلام
انکل عابد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری امت کے امام ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ امت نے اب اپنے اپنے الگ الگ امام بنا رکھے ہیں۔ اور ان کی تقلید کرتے رہتے ہیں، آج امت مسلمہ میں ایسے لوگ پیدا ہو گئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے آگے اپنے اپنے آئمہ کی بات کو ترجیح دیتے ہیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام
موضوع ہے "آپ کس کی بات مانیں گے"

ارسلان بھائی اب ظاہر سی بات ہے ہم لوگ اپنے امام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مانیں گے اور وہ لوگ اپنے امام ابو حنیفہ کی مانیں گے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام
انکل عابد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری امت کے امام تھے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ امت نے اب اپنے اپنے الگ الگ امام بنا رکھے ہیں۔ اور ان کی تقلید کرتے رہتے ہیں، آج امت مسلمہ میں ایسے لوگ پیدا ہو گئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے آگے اپنے اپنے آئمہ کی بات کو ترجیح دیتے ہیں۔
’’تھے‘‘ نہیں ’’ہیں‘‘
امت نے الگ الگ امام بنا لیے ہیں یا نہیں مگر آپ نے بھی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جماعت تک محدود کردیا
میں تو اس کا حوالہ مانگ رہاتھا
کون کس کو ترجیح دیتا ہے مجھے اس سے بحث نہیں اور یہ ترجیحات سب میں پائی جاتی ہیں دودھ کا دھلا کوئی نہیں
بس فرق یہ ہے کہ کوئی دودھ کوبھی چھان کر پیتا ہے اور کوئی بغیر چھانے ہی پی لیتا ہے فائدہ دونوں کو ہوتا ہے
مگر میرا سوال اپنی جگہ ہے
 
Top