• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کون سی نماز پسند کرتے ہیں !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
نماز نبوی کو چھوڑ کر نماز حنفی وہ پڑھے گا جس کو جہنم میں جانے کا شوق ہو گا۔ اللہ محفوظ فرمائے آمین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم!!
حنفی نماز۔ ۔ نماز ہوتی ہے؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 10، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
10
ھم محمدی ھیں تو حنفی نماز
سے ھمیں کیا لینا دینا؟؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
پیارے بھائی جنیدحسین نے کیا زبردست جواب دیا ہے ’‘ نمبر ایک ۔۔نماز نبوی ’‘
واقعی نماز نبوی ہی ۔نمبر ایک ۔ہے ،،باقی سب دو نمبر مال ہے ،،،
اور دو نمبر والوں کی دلیری دیکھو ،صاف لکھ دیا ۔۔۔حنفی نماز ۔۔
اور خرید کر پڑھنے ،اور ماننے والے ،اتنا بھی نہیں سوچتے کہ روز محشر اللہ تعالی جب پوچھے گا ۔میرے محمد ﷺ کی دی ہوئی
نماز کیوں نہیں پڑھی ،تو جواب کیا دوں گا
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
نماز نبوی کو چھوڑ کر نماز حنفی وہ پڑھے گا جس کو جہنم میں جانے کا شوق ہو گا۔
ولا یجرمنکم شنأن قوم على ألا تعدلوا اعدلوا ھو أقرب للتقوى۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(المائدہ 8)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ولا یجرمنکم شنأن قوم على ألا تعدلوا اعدلوا ھو أقرب للتقوى۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(المائدہ 8)
بھائی ترجمہ بھی لکھ دیا کرے تا کہ ھم جیسے لوگوں کو سمجھ آ سکیں جن کو عربی نہیں آتی -

وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَىٰ أَلَّا تَعْدِلُوا ۚ اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ (المائدہ 8)

کسی قوم کی دشمنی تم کو اس بات پرآمادہ نہ کرے کہ تم انصاف کو ہاتھ سے دیدو، تمہیں ہر حال میں انصاف ہی کرنا چاہئے یہی بات پرہیزگاری سے قریب ہے۔
 
Top