• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو بھائی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
مبارک ہو حسن بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی بچی کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی و سرخروئی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,588
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو بھائی
ہم بھائی کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ اس بیٹی کو اپنے والدین کےلیے صدقہ جاریہ بنائے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین۔
ماشاء اللہ
آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالی اس بچی کو نیک و صالحہ بنائے اور اپنے والدین کی آنکھوں کے لیے ٹھنڈک بنے۔ آمین۔
 
شمولیت
فروری 04، 2025
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
33
"بعض اوقات ایک نیک بیٹی ہزار بیٹوں سے بہتر ہوتی ہے۔"
شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ
آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالی اس بچی کو نیک و صالحہ بنائے اور اپنے والدین کی آنکھوں کے لیے ٹھنڈک بنے۔ آمین۔
 
Top