(1) یہ مبالغہ آپ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ پوری دنیا کے علمائے سلفیہ نے الدولۃ الاسلامیہ کے حق میں بات نہیں کی بلکہ نجی مجلسوں میں مخالفت کی ہے، یا تو آپ اُن علماء کو عالم ہی نہیں مانتے اور اُن کو شاید کافر سمجھتے ہوں جن علماء نے الدولۃ الاسلامیہ کی تائید اور حمایت کی ہے، اور کفار ان سے ناخوش ہیں اور کئیوں کے سر کی قیمتیں مقرر کی جا چکی ہیں، یا تو ایسے علماء آپ کے علمائے سلفیہ سے خارج ہیں اگر نہیں تو پھر آپ کی اوپر لکھی ہوئی بات جھوٹ کا پلندہ ہے کہ الدولۃ الاسلامیہ کو حمایت حاصل نہیں۔
خیر مختصر سعودی اور پاکستانی سلفی علماء کی حالت زار جان لیجئے
سعودی علماء
اکثر لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ سعودی علماء کے حساس موضوع پر دئیے گئے فتاویٰ جات حکومتی دباؤ میں ہوتا ہے، جیسے کہ اس فورم کے ممبر
@کنعان صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ امام کعبہ بھی حکومت کی طرف سے لکھا گیا خطبہ جمعہ پڑھتا ہے ناکہ وہ خود اپنی مرضی سے کسی منتخب موضوع پر بولتا ہے، اگر امام کعبہ جیسی شخصیت حکومت کی طرف سے جاری کردہ خطبہ جمعہ پڑھ سکتا ہے تو اس ملک کے مفتی صاحب کو کیسے یہ جراءت ہے کہ وہ حکومت کے دشمن (الدولۃ الاسلامیہ) کے حق میں فتویٰ جاری کرے، نیز ہم اپنے اہل حدیث ہونے کا ڈھنڈورا تو بہت پیٹتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ سعودی مفتی ہی کیوں نہ ہو، لیکن یہاں پتہ نہیں کیوں اہل حدیث کے اس منہج سے انحراف کیا جا رہا ہے۔
پاکستانی علماء
پاکستانی علماء کے تو کیا ہی کہنے، اب میں چند ایک لوگوں کی تفصیل اور ان کا منہج کیا بتاؤں، نیز یہاں بھی وہی بات ہو گی جو اوپر کہی ہے "ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ
پاکستانی اہل حدیث مفتی ہی کیوں نہ ہو"