• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کے لیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی پھر کبھی بھابی کو جھوٹ نہیں بولنا اچھا ورنہ کے ایف سی میں رنگے ہاتھوں پکڑے جاووگے ویسے جھوٹ گناہ بھی ہیں
ہاہاہاہا
نہیں بھائی نہیں! میں ویسے جھوٹ نہیں بولتا۔الحمدللہ
لیکن میری بیوی میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر جائے گی تب نہ۔۔۔۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عبدالوکیل بھائی یھاں کب چلینگے ارسلان اور الیاسی بھائی کی ساتھ ارسلان بھائی کی شادی اور ان کے عمرے سے واپسی کی بعد؟؟؟ ہاں یار محدث فورم والوں کو بھی دعوت دینا ہوگا ارسلان بھائی نے ولیمہ سنت جوہے
ان شاءاللہ
ولیمے کا مزہ ہی تب ہے جب محدث فورم والے بھائی بہن تشریف لائیں گے۔ان شاءاللہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جناب انس نظر صاحب کیلے
السلام علیکم
ماشاءاللہ اچھی ’’سینری‘‘
مگر سامنے گھڑی والا ٹاور ہے اور پھر اس کی جڑ کا جو سین ہے یہ کچھ اس طرح کا پیغام دے رہا ہے جیسے عیسائیوں کی کلیسا میں کوئی پھول وغیرہ چڑھا رہا ہو۔ یا سامنے کوئی دیوتا ہو، خانہ کعبہ سے کوئی جوڑ نہیں کھاتا
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
او بھائی پٹرول اور لاینسسنس بنوانے کی پیسوں کی علاوہ شادی ہال کو پھولوں سےسنوارنے کی پیسے میں دیدونگا تاکہ ارسلان بھائی پیارے نبی کی اس سنت کو جلدی عملی جامہ پہنادے
السلام علیکم
مفتی صاحب یہاں آپ کو فتویٰ صادر فرمانا تھا نہ کہ پسندیدگی ۔ آپ کار ملاحظہ فرما رہے ہیں کیا کلمہ طیبہ کا یہی مقام ہے ؟ ذرا خیال فرمائیں
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
جناب عبدالوکیل بھائی اور مفتی عبداللہ صاحبان کیلیے
الیاسی صاحب اللہ آپکو خوش رکھے اور آفات و آزمائش سے دور رکھے
آمین
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
ویسے عبدالوکیل بھائی کیا خیال ہیں آپ کااس بارے میں
خیال تو آپکی مثل ہی ہے جناب بھللا آپ کے خیال کے خلاف سوچ سکتے ہیں ہم
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
ارسلان بھائی تمھارے شادی کب ہے جب ہو تو بتادینا ھم محدث فورم کی طرف سے یہ کار لاینگے تاکہ آپ اس میں بھابی کی ساتھ شادی ہال سے گھر تک جاے اور پھر یہ کار آپ کے بڑے بیٹے کو انعام تحفے میں دیدیں
کیا بات ہے جناب الیاسی صاحب با ذوق تو ہیں ہی ساتھ میں دل کے بھی بہت بڑے ہیں
اللہ خوش رکھے بھائی کو
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
ویسے مفتی صاحب لائسنس تو بعد میں بنوائیں گے پہلے مجھے ڈرائیونگ تو سکھائیں۔
شاباش اب یہ کام بھی مفتی صاحب کریں گے
بہت خوب جی بہت خوب
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاباش اب یہ کام بھی مفتی صاحب کریں گے
بہت خوب جی بہت خوب
اور کیا بھائی جان۔
اب الیاسی بھائی کار تحفے میں دیں اور مفتی صاحب اسے پھولوں سے سجوا بھی دیں اور آگے سے مجھے چلانا نہ آئے تو بھلا کیا فائدہ؟
شادی کے بعد میں اپنی بیوی کو کیسے سیر کرواؤں گا؟ سوچنے کی بات ہے۔۔۔۔ابتسامہ
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
اور کیا بھائی جان۔
اب الیاسی بھائی کار تحفے میں دیں اور مفتی صاحب اسے پھولوں سے سجوا بھی دیں اور آگے سے مجھے چلانا نہ آئے تو بھلا کیا فائدہ؟
شادی کے بعد میں اپنی بیوی کو کیسے سیر کرواؤں گا؟ سوچنے کی بات ہے۔۔۔۔ابتسامہ
ڈرائیور رکھا جا سکتا ہے
 
Top