• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
albani k naam

Jis ka koi ustaad nahi hota uska shaykh shaytaan hota hai

Jo sirf kitabon se ilm seekhta, wo fayda ki bajaye logon k deen ka baira gharaq karta hai
إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
میں نے صرف ایک بات کہی اور جمشید صاحب اور صوفی صاحب نے آکر دلیل بھی دے دی۔
اللہ امام البانی پر رحم فرمائے واقعتا بدعتی ان سے بغض رکھتے ہیں۔
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
قرآن سنت پر عمل کرنے والوں کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے بہت فائدہ پہنچایا ہے کہ روایات کی تلاطم خیز موجوں میں سنت کے چشمہ صافی اور ارد گرد بہنے والے گدلے پانی کے درمیان خط امتیاز کھینچ دیا ہے ۔
السلام علیکم،
اس کام کے بدلے امت کو ان جیسے علماء کا شکر گزار ہونا چاہیے لیکن قدر اللہ ما شاء و فعل۔
جزاہ اللہ عنا وعن المسلمین خیر الجزاء
آمین
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
یہ بات ایک دھوکا اور فریب ہے جس کے ذریعے علامہ البانی سے بغض رکھنے والے اپنے دل کو تسکین دیتے ہیں ۔
قرآن سنت پر عمل کرنے والوں کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے بہت فائدہ پہنچایا ہے کہ روایات کی تلاطم خیز موجوں میں سنت کے چشمہ صافی اور ارد گرد بہنے والے گدلے پانی کے درمیان خط امتیاز کھینچ دیا ہے ۔ جزاہ اللہ عنا وعن المسلمین خیر الجزاء
البتہ مشرکین ، اہل بدعت اور مقلدین کا بیڑا غرق ضرور ہوگیا ہے کہ انہوں نے موضوعات شریف کو احادیث رسول کا نام دینے والوں سے خوب نقاب کشائی کی ہے ۔ اسی وجہ سے تو وہ ان لوگوں کو برے لگتے ہیں ۔
یہ البانی جیسے جراتمند لوگوں کی خدمات ہیں آج لوگ موضوعات کوشریف کرنے سے شرمانے لگے ہیں ۔ کل تک جن لوگوں کا کام صرف قول امام پیش کرنا ہوتا تھا آج وہ بھی امام صاحب کا بھرم رکھنے کے لیے کتب احادیث کھنگالنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔
آپ اگر محدثین کو برا بھلا کہتے ہیں تو اس سلسلے میں معذور ہیں کیونکہ محدثین کے ساتھ شروع سے ہی ایسا رویہ اپنایا گیا ہے آج آپ یہ ذمہ داری نبھا رہے ہیں گزشتہ کل آپ کے بڑے تھے اور آئندہ کل وہ آجائیں گے جن کے آپ بڑے ہیں ۔
Albani ne jin logon k deen ka baira gharaq kr rakha hai Ye wohi log hain jo os par imaan laye hain. Aur jo albani jaisy mutahim fi deen shakhs k fitnay se aagah hain Allah ki hifazat ne unhain dhanp lia hai
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
صوفی صاحب ! اگر اردو حروف تہجی آپ کے ملفوظات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو برائے مہربانی ان کو اپنے پاس ہی رکھا کریں ۔
امید ہے کتمان علم کے جرم میں گرفتار نہیں ہوں گے ۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
بھائیوں کے سامنے میں’’فضیلۃ الشیخ ڈاکڑ صالح بن عبداللہ بن حمید‘‘کے الفاظ رکھتا ہوں(ان کے یہ الفاظ عمومی ہیں،ناکہ ایک شخصیت کے متعلق):

’’لیکن اس کا یہ معنی نہیں کہ وہ معصوم ہیں،اوران کی شان میں غلو سے کام لے کر انہیں لغزشوں سے بری قرار دیا جائے اور ان کے مخالفین سے عداوت رکھی جائے۔ہمارے لیے یہ بھی جائز نہیں کہ ہم ان پر جفا کریں اور ان کی آبروریزی کو جائز بنا لیں اور ان کے اہم کارناموں کا انکار کردیں اوران کی مساعی جمیلہ کو معیوب قرار دیں‘‘
(ادب الخلاف)
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Albani ne jin logon k deen ka baira gharaq kr rakha hai Ye wohi log hain jo os par imaan laye hain. Aur jo albani jaisy mutahim fi deen shakhs k fitnay se aagah hain Allah ki hifazat ne unhain dhanp lia hai
آدمی کو بات کرنے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لینی چاہیے ۔
 
Top