حیدر آبادی بھائی شاید آپ کو یاد ہو کہ ایک دوسرے فورم پر ایک گفتگو ہوئی تھی بھارت کے موضوع پر۔ اسی بحث میں سےمناسب ہو گا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک تقریر میں سے کچھ اقتباس میں درج کرتا چلوں۔ اور میں یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک مذہبی سکالر کے طور پر یہاں پیش نہیں کر رہا بلکہ اس لئے ان کی رائے سے استفادہ کر رہا ہوں کہ حالات حاضرہ پر ان کا بڑا جامع مطالعہ ہے ۔
۔۔۔
۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔
ہم نے ، ، ،
اس دیش بھارت نے ۔ ۔ ۔
انگریز سے تو چھٹکارا پا چکا ہے ۔۔ ۔ ۔
we have received independence from the britishers
انگریز سے آزادی تو ملی لیکن ، ، ،
لیکن ان کی پالیسی Divide & Rule اب تک ہم اس کو استعمال کر رہے ہیں
افسوس کی بات ہے۔
انگریز تو چلے گئے
اپنے گلط چیزیں چھوڑ گئے
ہم اب تک ڈیوائیڈ اینڈ رول کی پالیس اکھتیار کرتے کھصوصا اس دیش کے
politicians
انگریز چلے گئے اپنی گلط حرکت چھوڑ گئے
اس دیش کے politiciansچاہے وہ ہندو ہو، عیسائی ہو یا مسلم ہو
اکثر وہ مذہب کا استعمال کرتے ہیں جھگڑے، فساد پھیلاتے ہیں اپنے ووٹ بینک کے لئے
اس دیش بھارت میں سارے جہاں میں، سارے زمین میں سب سے زیادہ
riots، سب سے زیادہ riots
communal riots
مذہب کے riots
دنگے ، پھساد
اس دیش میں ہوتے ہیں
ساری دنیا میں سب سے زیادہ اگر کوئی بھی دیش میں دنگے فساد ہوتے ہیں،
مذہب کے نام سے وہ ہیں بھارت میں۔ ۔ ۔ ۔
اور اکثر جب ہم تحقیق کرتے ہیں اس کی جڑ ہوتی ہے، اکثر
politicians
ہندو اور مسلمان میں بھید بھاوء پیدا کرتے ہیں
جھگڑے فساد کرواتے ہیں
تا کہ وہ اپنی ووٹ حاصل کر سکیں
آپ دیکھ رہے اجودھیا میں کیا ہوا، گجرات میں کیا ہوا ۔ ۔ ۔
ووٹ بنیک کے لئے
ایک آدمی نے مجھ سے کہا :
These politicians , they add fuel to the fire
یہ politician لوگ انگار میں ایندھن ڈالتے ہیں،
تیل ڈالتے ہیں،
politicians
انگار میں ایندھن ڈالتے ہیں، تیل ڈالتے ہیں
میں نے کہا، نہیں، میں اس بات کو نہیں مانتا ہوں
i don't agree
میں یہ نہیں مانتا ہوں
i dont agree that politicians add fuel to the fire
The politicans add fire to the fuel
پولیٹیشنز آگ میں ایندھن نہیں ڈالتے ، ایندھن میں آگ ڈالتے ہیں
ایندھن کے کئ فائدے ہیں،
گاڑی چلتی ہے
پلین چلتی ہے، فیکٹریاں چلتی ہیں
دیش کا بڑھاوا ہوتا ہے
fuel is used for good work
یہ پالیٹیشنز اس ایندھن میں آگ ڈالتے ہیں اور دیش کو برباد کرتے ہیں
اکثر ۔ ۔۔ ۔ ۔