• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ان سب میں سب سے زیادہ بھڑکاؤں خبریں اور غلط بیانی جماعة الدعوة کے رسائل و جرائد میں ہوتے ہیں اور جرار کی خبروں میں ہوتے ہیں۔


یہ جرار یا جماعت الدعوۃ کے کسی رسالے کی خبر تو نہیں لیکن ایک فیس بک پیج پر اپلوڈ کی گئی وڈیو ہے جو نام سے پاکستانی ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔
اور یقینا "دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت" اور "عزت مآب" جناب نریندر مودی کو بدنام کرنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
غلامی بندے پر بڑی عجیب سی کیفیات طاری کر دیتی ہے۔
غلامانہ ذہن کے مالک فرد کےتمام پیمانے بدل جاتے۔
اور جو پیدا ہی ہی غلام ماحول میں ہوا ہو اسے قابل گرفت نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
اس میں اس فرد کا نہیں غلامانہ ماحول کا قصور ہے۔
 
Top