• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن حجر مکی کون ہیں

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
یہ انبیاء کے لیے مخصوص نہیں
جب علی کے ساتھ لکھا جاتا ہے تب صرف انبیاء کے لیے مخصوص ہے۔ ویسے کسی کے ساتھ بھی لکھ لو۔۔بلکہ آج کل توکچھ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ سلمان رشدی کے نام کے ساتھ بھی علیہ السلام لکھا جائے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
یہ انبیاء کے لیے مخصوص نہیں
جب علی کے ساتھ لکھا جاتا ہے تب صرف انبیاء کے لیے مخصوص ہے۔ ویسے کسی کے ساتھ بھی لکھ لو۔۔
لو جی آپ کو جواب مل گیا ۔کہ جناب علی رضی اللہ عنہ کے نام ساتھ ( علیہ السلام ) لگایا جاتا ہے ، اور بات واضح ہے کہ جس طرح
جناب علی رضی اللہ عنہ صحابی ہیں ، اسی طرح سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں ، تو دونوں کے ساتھ ( علیہ السلام ) لگانا چاہیئے ، کوئی تخصیص و تفریق کی وجہ نہیں ،
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
کسی عام بندے کے ساتھ بھی لکھ سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں مثلاََ جناب پرویز مشرف علیہ السلام ۔۔۔۔کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ اُس پر سلامتی ہو۔ یہ تو ہم جب السلام علیکم کہتے ہیں تو تم پر سلامتی ہو ہی مطلب ہوتا ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
کسی عام بندے کے ساتھ بھی لکھ سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں مثلاََ جناب پرویز مشرف علیہ السلام
زبردست ۔۔۔۔
شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح جناب علی ؓ کی بڑی عزت افزائی ہوگئی ۔ ؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
زبردست ۔۔۔۔
شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح جناب علی ؓ کی بڑی عزت افزائی ہوگئی ۔ ؟؟؟
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کیا بعض دیگر جلیل القدر صحابہ کرام سے نفرت و کراہت کا اظہار کچھ کمینہ صفت لوگ اسی طرح کرتے ہیں کہ ان کی نسبت گھٹیا چیزوں کی طرف کردیتے ہیں ۔
حیرانی کی بات ہے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ ’ علیہ السلام ‘ دیکھ کر ’ سلمان رشدی ‘ اور ’ پرویز مشرف ‘ جیسوں تک پہنچ گئے ہیں ۔ و ما تخفی صدورہم أکبر ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کیا بعض دیگر جلیل القدر صحابہ کرام سے نفرت و کراہت کا اظہار کچھ کمینہ صفت لوگ اسی طرح کرتے ہیں کہ ان کی نسبت گھٹیا چیزوں کی طرف کردیتے ہیں ۔
حیرانی کی بات ہے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ ’ علیہ السلام ‘ دیکھ کر ’ سلمان رشدی ‘ اور ’ پرویز مشرف ‘ جیسوں تک پہنچ گئے ہیں ۔ و ما تخفی صدورہم أکبر ۔
محترم شیخ!

دل کی بات زبان پر آہی جاتی ہے. یہی حال ان کا ہے. انکا 'پیشوا' بھی اسی خبیث سوچ کا مالک ہے.
اللہ صحابہ پر سب و شتم کرنے والوں کو غارت کریں. انھیں تباہ و برباد کریں. آمین
 

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
جناب علی رضی اللہ عنہ صحابی ہیں
وہ تو اہل بیت بھی ہیں اس لیے ان کے ساتھ شاید لکھ لیا جائے مگر اس سے عام آدمی کے لیے انبیاء صحابی کے لیے جو پہچان کا ذریعہ بنایا ہے وہ ختم ہو جائے گا واللہ اعلم
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
وہ تو اہل بیت بھی ہیں اس لیے ان کے ساتھ شاید لکھ لیا جائے مگر اس سے عام آدمی کے لیے انبیاء صحابی کے لیے جو پہچان کا ذریعہ بنایا ہے وہ ختم ہو جائے گا واللہ اعلم
محترم بھائی !
جناب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ (علیہ السلام ) لکھنے کا جو مقصد تھا وہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔ تھوڑی سی توجہ مبذول کرنے کی ضرورت ہے ۔
ویسے اس موضوع پر فورم میں پہلے تفصیلی بحث ہوچکی ہے ( یہ تھریڈ ملاحظہ ہو )
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
Top