• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن قاسم کے لئے دعا

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ مجھے مسلم بنایا، اور اپنے والدین و اساتذہ کا بھی شکر گزار ہوں کے کہ انہوں نے ہر معاملہ میں میری بہترہنمائی کی۔
کئی سال پہلے اللہ نے مجھے اس دنیا ئے فانی کا حصہ بنایا، شروع ہی سے کسی نہ کسی مرض میں مبتلا رہا ، حکیم صاحب سے وجہ دریافت کی تو کہتے ہیں صبح جلدی بے دار ہوجاؤں اور رات بھی جلدی نیند کیا کرؤں، وقت پر کھایا جائے اور ساتھ ہی سیر و تفریح کے لئے گھر سے باہر بھی نکلا کروں۔
الحمدللہ میں انکی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن امراض میرا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ مہینہ میں ایک دفعہ تو مریض بنتا ہوں (واضح رہے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ، رپورٹ نارمل ہے)۔ ابھی بھی طبیعت ناساز ہے۔
آپ تمام حضرات سے درخواست ہے میرے لئے صحت کاملہ کی دعا کریں۔
والسلام
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!

اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم

الحمدللہ میں انکی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن امراض میرا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ مہینہ میں ایک دفعہ تو مریض بنتا ہوں (واضح رہے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ، رپورٹ نارمل ہے)۔ ابھی بھی طبیعت ناساز ہے۔
والسلام
و علیکم السلام
لا بأس طہور إن شاء اللہ ۔۔۔
اللہم اشف عبدك ابن قاسم شفاء لا یغادر سقما
 
bismillah

رکن
شمولیت
اکتوبر 10، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
لا بأس طہور إن شاء اللہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
آمین یا رب العالمین
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اناللہ و انالیہ راجعون !!!
محترم آپ بیمار ہیں اوربتایا تک نہیں!!!!
کل سے فون کل رہا ہوں فون آف بتارہاہے۔

خیر اللہ آپ کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطافرمائے۔
آمین ۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ابن قاسم بھائی اللہ آپکو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دنیامیں اس لیے آزماتا ہے تاکہ ان کیلئے آخرت کے راستے آسان کردے۔
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہم اشف عبدك ظہیر ابن قاسم شفاء لا یغادر سقما
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ مجھے مسلم بنایا، اور اپنے والدین و اساتذہ کا بھی شکر گزار ہوں کے کہ انہوں نے ہر معاملہ میں میری بہترہنمائی کی۔
کئی سال پہلے اللہ نے مجھے اس دنیا ئے فانی کا حصہ بنایا، شروع ہی سے کسی نہ کسی مرض میں مبتلا رہا ، حکیم صاحب سے وجہ دریافت کی تو کہتے ہیں صبح جلدی بے دار ہوجاؤں اور رات بھی جلدی نیند کیا کرؤں، وقت پر کھایا جائے اور ساتھ ہی سیر و تفریح کے لئے گھر سے باہر بھی نکلا کروں۔
الحمدللہ میں انکی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن امراض میرا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ مہینہ میں ایک دفعہ تو مریض بنتا ہوں (واضح رہے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ، رپورٹ نارمل ہے)۔ ابھی بھی طبیعت ناساز ہے۔
آپ تمام حضرات سے درخواست ہے میرے لئے صحت کاملہ کی دعا کریں۔
والسلام
وعلیکم سلام بھائی جان
میری آپ سے یہ گذارش ہے کہ آپ رقعیہ شرعیہ پڑھا کرے،اور ساتھ ساتھ سنا بھی کرے۔کیونکہ آپ نے کہا ہے کہ تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ۔ربورٹ نارمل ہے۔ویسے بھی قرآن شفاء بھی ہے۔
اللہ حافظ
 
Top