• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن قاسم کے لئے دعا

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!

  1. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  2. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  3. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  4. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  5. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  6. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
  7. أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی یہ بیماریاں آپ کے درجات کی بلندی اور گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ بن جائیں۔ اور ان بیماریوں پر آپ کو صبرو شکر کی ہمت و توفیق ہو۔ اللہ آپ کو اس کڑی آزمائش پر پورا اترنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔
لا بأس طہور إن شاء اللہ ۔۔۔
اللہم اشف عبدك ابن قاسم شفاء لا یغادر سقما
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
و علیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و ایمان والی زندگی سے نوازیں،آمین

لا بأس طہور إن شاء اللہ ۔۔۔
اللہم اشف عبدك ابن قاسم شفاء لا یغادر سقما
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ مجھے مسلم بنایا، اور اپنے والدین و اساتذہ کا بھی شکر گزار ہوں کے کہ انہوں نے ہر معاملہ میں میری بہترہنمائی کی۔
کئی سال پہلے اللہ نے مجھے اس دنیا ئے فانی کا حصہ بنایا، شروع ہی سے کسی نہ کسی مرض میں مبتلا رہا ، حکیم صاحب سے وجہ دریافت کی تو کہتے ہیں صبح جلدی بے دار ہوجاؤں اور رات بھی جلدی نیند کیا کرؤں، وقت پر کھایا جائے اور ساتھ ہی سیر و تفریح کے لئے گھر سے باہر بھی نکلا کروں۔
الحمدللہ میں انکی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن امراض میرا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ مہینہ میں ایک دفعہ تو مریض بنتا ہوں (واضح رہے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا ئے ہیں ، رپورٹ نارمل ہے)۔ ابھی بھی طبیعت ناساز ہے۔
آپ تمام حضرات سے درخواست ہے میرے لئے صحت کاملہ کی دعا کریں۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی یہ بیماریاں آپ کے درجات کی بلندی اور گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ بن جائیں۔ اور ان بیماریوں پر آپ کو صبرو شکر کی ہمت و توفیق ہو۔ اللہ آپ کو اس کڑی آزمائش پر پورا اترنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔
لا بأس طہور إن شاء اللہ ۔۔۔
 
Top