• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابواالبیان رفعت کا تعارف

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ بہت عمدہ شاعری
لیکن چھوٹی سی ریکوسٹ کہ آپ کوشش کیا کریں کہ اس فارم پر یونی کوڈ میں ٹائپ کرکے شئیر کیا کریں۔ اگر یونی کوڈ میں ٹائپنگ کا طریقہ نہ آتا ہو تو اس فارم پر اس کے تھریڈز بھی موجود ہیں آپ اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ماشاءاللہ ۔حق گوئی کا جرم ۔ میں تمام متفرقات مصرعے بہت عمدہ ھیں ۔ماشاءاللہ
 
شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
السلام علیکم جوش صاحب آپ کے پورا نام کیا ہے آپ بونڈیہار میں کس نام سے پہچانے جاتے تھے؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم جوش صاحب آپ کے پورا نام کیا ہے آپ بونڈیہار میں کس نام سے پہچانے جاتے تھے؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب!میرا خیال ہے کہ کچھ باتیں محترم ومکرم بزرگ جوش صاحب آشکار نہیں کرنا چاہتے۔۔ابتسامہ۔۔۔ واللہ اعلم!
 
شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب!میرا خیال ہے کہ کچھ باتیں محترم ومکرم بزرگ جوش صاحب آشکار نہیں کرنا چاہتے۔۔ابتسامہ۔۔۔ واللہ اعلم!
وعلیکم السلام دراصل جوش حفظہ اللہ میرے والد محترم کے ساتھیوں میں سے ہیں اس لئے میرے والد محترم صاحب ان کا تعارفی نام پوچھ رہے تھے جس اندازہ ہو رہا ہے کہ جوش صاحب کا تعارفی نام جوش نہیں کچھ اور تھا
 
Top