sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
جھوٹ ہی دیکھنا ہے تو مسٹر شاہد نزیر پوسٹ نمبر ایک میں موجود اسکین میں دیکھ لیں کہ کس بے باقی سے جھوٹ لکھا ہوا ہے ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو "امام اعظم " بھی لکھا ہے اور اس سے پہلے "حضرت" بھی لکھا ہوا ہے پھر تو یہ آپ جیسے غیر مقلدین کے ہاں ڈبل جھوٹ بنا ۔ اور زیادہ باتیں کرنے کی مجھے ضرورت ہی نہیں اوپر عبدہ صاحب سے اور یہاں آپ سے گزارش ہے کہ کوئی آیت یا حدیث پیش کردیجئے تاکہ آپ سچے ثابت ہوسکیں ورنہ مان لیں کہ ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو امام اعظم سچ میں لکھا ہے ۔ لیکن آپ نہیں مانو گے بلکہ ایسی باتیں ہی کرو گے جیسی اب کی ہیں ۔کیونکہ اگر میر صاحب کو سچا مانتے ہو تو بدعتی اور ملحد بنتے ہو اگر اکابرین غیر مقلدین کو جھوٹا بناتے ہو تو آپ سچے بنتے ہو ۔چٹ بھی آپ کی اور پٹ بھی آپ کی جیسا آپ کو پسند ہو وہی رتبہ دے دو اور لے لو ۔دیوبندی جھوٹ اتنی کثرت سے بولتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ انکے مذہب میں جھوٹ بولنا کارثواب ہے۔
سہج صاحب کا دعویٰ کہ ابوحنیفہ کے ’’امام اعظم‘‘ ہونے پر اجماع ہے سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ اور یہ ایسا جھوٹ ہے کہ خود انکے مقلدین بھائی یعنی شافعی، مالکی اور حنبلی ان سے اس دعویٰ پر متفق نہیں بلکہ وہ ابوحنیفہ کو امام اعظم تسلیم ہی نہیں کرتے۔ ملاحظہ ہو: اجارہ داری
اب یا تو سہج صاحب تسلیم کریں کہ انکے مقلدین بھائی جھوٹ بول رہے ہیں اور سہج صاحب کے خود ساختہ اجماع کا انکار کرکے بقول امین اوکاڑوی جہنمی بن گئے ہیں۔ یا پھر خود سہج صاحب ہی حسب عادت کذب بیانی سے کام لے رہے ہیں۔
شکریہ