• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو حنیفہ رحم الله نے 100 بار اللہ کو خواب میں دیکھا اور اللہ نے عذاب قیامت سے بچنے کی دعا سکھائی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
احناف کی بات نہ کرو؟ اگر کرنی ہے تو پہلے یہ لکھ دو کہ ائندہ احناف جو قول امام صاحب کا پیش کریں اہل حدیث اس کی سند کا مطالبہ نہیں کریں گے اور اسے من وعن مان لیں گے

اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس اپنے امام کے اقوال کی سند ہے ہی نہیں - کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کی کوئی سند نہیں -کیا بات ہے احناف کی - کیا ہم آئندہ سے احناف کو بے سند احناف کہہ سکتے ہیں -

باقی آپ کی یہ بات کہ آئندہ احناف جو بھی امام کا قول پیش کریں گے اہلحدیث اس کی سند کا مطالبہ نہیں کریں گے - بھائی آپ احناف نے خود ہی امام صاحب کے کئی اقوال کو نہیں مانا پھر اہلحدیث سے یہ کیسی ڈیمانڈ -

آئندہ آپ کو دیوبندی حیاتی اور مماتی پتا نہیں کہنے کے ساتھ ساتھ بے سند کا اضافہ بھی کر دوں گا-
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

اپنے اہل حدیث علماء کرام کو جناب پتہ نہیں کیا کچھ کہتے اور سمجھتے ہیں ہم احناف کو کہ لو گے تو کوئی بات نہیں ،بندے کے جو کچھ اندر ہو وہی باہر نکلتا ہے احناف کے خلاف اپنے اندر کا گند نکالتے رہیں کوئی نہیں روکتا ۔
اس پوسٹ کے متعلق بات کرنی ہے تو اس قول کو امام اعظم سے ثابت کرو جواب لے لو ،ورنہ خاموش رہو؟
اگر ائندہ یہ قول امام صاحب سے ثابت نہ کیا تو جناب کی کسی بات کے جواب کا ذمہ دار نہیں ہوں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اپنے اہل حدیث علماء کرام کو جناب پتہ نہیں کیا کچھ کہتے اور سمجھتے ہیں ہم احناف کو کہ لو گے تو کوئی بات نہیں ،بندے کے جو کچھ اندر ہو وہی باہر نکلتا ہے احناف کے خلاف اپنے اندر کا گند نکالتے رہیں کوئی نہیں روکتا ۔
اس پوسٹ کے متعلق بات کرنی ہے تو اس قول کو امام اعظم سے ثابت کرو جواب لے لو ،ورنہ خاموش رہو؟
اگر ائندہ یہ قول امام صاحب سے ثابت نہ کیا تو جناب کی کسی بات کے جواب کا ذمہ دار نہیں ہوں

سارے حضرت خود دیکھ لیں کہ ایک مقلد (جاہل ) اپنے امام کی بات کو ثابت کرنے کے لیے مجھ سے کہ رہا ہے - پتا نہیں ان کے اکابر جس نے یہ کتاب لکھی وہ کیا کرتا رہا - کیا بغیر ثبوت کے ہی لکھتا رہا - حیرت ہے ایسے جاہلوں پر - ابتسامہ
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
عقل سے کام لو !اپنا لکھا ہوا پڑھو(مگر میں ابو حنیفہ رحم الله کے خواب کی طرف اشارہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں ایک بات تو واضح ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ ہر انسان کے خواب کا صرف اس کو پتہ ہوتا ہے باقی عام انسانوں کو اس کا علم نہیں ہوتا جب تک وہ شخص خود کسی کو نہ بتائے اس کا مطلب یہ ہے خواب ابوحنیفہ رحم الله نے خود لوگوں کو بتایا)
اسی لئے بندہ بار بار جناب سے کہ رہا ہے کہ پہلے اسے امام اعظم امام ابو حنیفہ سے ثابت کرو پھر اگلی بات کرو لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اُڑائے دھول کوئی چاند پر،کب دُھول پڑتی ہے

کوئی کہتا رہے،ذی علم جاہل ہو نہیں سکتا
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
سارے حضرت خود دیکھ لیں کہ ایک مقلد (جاہل ) اپنے امام کی بات کو ثابت کرنے کے لیے مجھ سے کہ رہا ہے - پتا نہیں ان کے اکابر جس نے یہ کتاب لکھی وہ کیا کرتا رہا - کیا بغیر ثبوت کے ہی لکھتا رہا - حیرت ہے ایسے جاہلوں پر - ابتسامہ
جہالت تو جناب کی ٹپک رہی ہے ،جناب ایک بات امام صاحب کے ذمہ لگا کر لکھتے ہیں تو اُسے امام صاحب سے ثابت کرنا بھی تو جناب کے ذمہ ہے؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جہالت تو جناب کی ٹپک رہی ہے ،جناب ایک بات امام صاحب کے ذمہ لگا کر لکھتے ہیں تو اُسے امام صاحب سے ثابت کرنا بھی تو جناب کے ذمہ ہے؟

کتابیں آپ کے علماء کی لکھی ہوئی اور حوالے مجھ سے - ابتسامہ - صحیح کہا زیلعی حنفی نے کہ مقلد جاہل ہوتا ہے -

لگتا ہے کہ @محمد باقر زیلعی حنفی کی بات کو صحیح ثابت کر رہا ہے - کہیں ایسا نہ ہو کہ زیلعی حنفی کی لکھی ہوئی بات کی سند بھی مجھ سے نہ مانگ لے - لگتا ہے کہ فقہ حنفی دوسروں کی محتاج ہو گئی ہے - ابتسامہ -

لگتا ہے کہ اب فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں کے ساتھ محتاج فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں کا اضافہ لگانا پڑے گا -
 
Top