lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
احناف کی بات نہ کرو؟ اگر کرنی ہے تو پہلے یہ لکھ دو کہ ائندہ احناف جو قول امام صاحب کا پیش کریں اہل حدیث اس کی سند کا مطالبہ نہیں کریں گے اور اسے من وعن مان لیں گے
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس اپنے امام کے اقوال کی سند ہے ہی نہیں - کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال کی کوئی سند نہیں -کیا بات ہے احناف کی - کیا ہم آئندہ سے احناف کو بے سند احناف کہہ سکتے ہیں -
باقی آپ کی یہ بات کہ آئندہ احناف جو بھی امام کا قول پیش کریں گے اہلحدیث اس کی سند کا مطالبہ نہیں کریں گے - بھائی آپ احناف نے خود ہی امام صاحب کے کئی اقوال کو نہیں مانا پھر اہلحدیث سے یہ کیسی ڈیمانڈ -
آئندہ آپ کو دیوبندی حیاتی اور مماتی پتا نہیں کہنے کے ساتھ ساتھ بے سند کا اضافہ بھی کر دوں گا-