• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک الله شاکر بھائی،
میں بھی شروع سے اب تک گوگل میں ہی ٹائپ کر رہا ہوں اور یہاں اس فورم پر پیسٹ کر رہا ہوں،
اگر گوگل نہ ہوتا تو شاید میں کبھی بھی اردو لکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، اردو لکھنے کی دلچسپی مجھےگوگل سے ہی ملی اور آج آپ کے سامنے میرا حال موجود ہے، جب میں اس فورم پر پہلی مرتبہ آیا تھا جب بہت غلطی کرتا تھا لیکن اب ماشاء الله اردو بہت حد تک درست ہو چکی ہے.
صرف اردو ہی نہیں آپ دنیا کی زیادہ تر استمعال کی جانے والی زبان لکھ سکتے ہے،
اردو لکھنے کے لیے محدث فورم کا جوابی ایڈیٹر استعمال کریں اور ونڈو کی لینگویج اردو کر لیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اردو لکھنے کے لیے محدث فورم کا جوابی ایڈیٹر استعمال کریں اور ونڈو کی لینگویج اردو کر لیں۔
ارسلان بھائی شکریہ، لیکن میری اس پوسٹ سے ان لوگوں کو ترغیب دلانا ہے جو اپنے کمیوٹر میں اردو انسٹال نہیں کرنا چاہتے ہے. اور فورم کو بھر پور استعمال کرنا چاہتے ہے.

فورم کے جوابی ایڈیٹر میں ٹائپ کرنے کے لئے شاید اردو انسٹال کرنا ضروری ہو سکتا ہے لیکن گوگل میں اس طرح کی پریشانی نہیں ہوتی ہے.
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم.
میرے پاس ایک ایڈیٹر ہے اردو کا...
آف لائن بیٹھ کر اس میں اردو ٹائپ کرتے رہیں....
جتنا بھی چاہیں...
جس کو چاہئے وہ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ایمیل ارسال کردے...
میں اس دوست کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا...
وہ بالکل ورڈ پیڈ کی طرح ہے...
انگلش بھی لکھ سکتے ہو اور اردو بھی...
لیکن وہ آف لائن ایڈیٹر نہیں ہے جیسا مجلس پر موجود ہے...
بہت آسان اور سادہ سا...
آپ کو اس میں لکھنے میں بھی لطف آئے گا ان شاء اللہ...
والسلام علیکم...
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم.

جس کو چاہئے وہ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ایمیل ارسال کردے...
میں اس دوست کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا....
وعلیکم السلام،
بھائی جان،
یہیں پر شیئر کر دیں تو سب فائدہ اٹھا سکیں گے، ان شاء اللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم.
میرے پاس ایک ایڈیٹر ہے اردو کا...
آف لائن بیٹھ کر اس میں اردو ٹائپ کرتے رہیں....
جتنا بھی چاہیں...
جس کو چاہئے وہ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ایمیل ارسال کردے...
میں اس دوست کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا...
وہ بالکل ورڈ پیڈ کی طرح ہے...
انگلش بھی لکھ سکتے ہو اور اردو بھی...
لیکن وہ آف لائن ایڈیٹر نہیں ہے جیسا مجلس پر موجود ہے...
بہت آسان اور سادہ سا...
آپ کو اس میں لکھنے میں بھی لطف آئے گا ان شاء اللہ...
والسلام علیکم...

کیا اس میں میرے بتائے گئے گوگل والے طریقے کی طرح ٹائپ کیا جا سکتا ہے؟؟
شاکر بھائی نے صحیح کہا ہے اگر ممکن ہو تو یہاں شیئر کر دیجئے،
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس طرح کے تو کئی ٹائپنگ سوفٹویر مل جائینگے، جسے آف لائن استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن مجھے transliteration والا سوفٹویر چاہیے،
جیسے ہم الله لکھنا چاہے تو صرف کیبورڈ میں Allah ہی ٹائپ کرنا پڑے. ورنہ دوسرے طریقو میں الله لکھنے کے لئے Allo لکھنا پڑتا ہے،
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
اس طرح کے تو کئی ٹائپنگ سوفٹویر مل جائینگے، جسے آف لائن استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن مجھے transliteration والا سوفٹویر چاہیے،
جیسے ہم الله لکھنا چاہے تو صرف کیبورڈ میں Allah ہی ٹائپ کرنا پڑے. ورنہ دوسرے طریقو میں الله لکھنے کے لئے Allo لکھنا پڑتا ہے،
آپ جس ٹرانس لٹریشن کی بات کر رہے ہیں اس کو تیار کرنے میں شاید کچھ مشکل ہو،
بیشتر لوگ لفظ 'اللہ' کو انگریزی میں ALLAH لکھتے ہیں جبکہ اسے ALLAAH لکھنے والے بھی کم نہیں ہیں اور اسی طرح دوسرے بہت سے الفاظ ہیں جن میں فرق پایا جاتا ہے
اردو فونٹک کلیدی تختے میں جو فونٹک استعمال کیا گیا ہے وہ اردو آرتھوگرافی کے طرز پر موجود ہے، اور اس کا لےیوٹ بھی انٹرنٹ پر آسانی سے دستیاب ہوتا ہے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام،
بھائی جان،
یہیں پر شیئر کر دیں تو سب فائدہ اٹھا سکیں گے، ان شاء اللہ
مجھے نہیں پتہ کیسے شیئر ہوگا۔۔۔
آپ اپنا ای میل ایدریس مجھ کو پی ایم کردیں۔۔
ان شاء اللہ میں آج ہی آپ کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا۔۔۔
 
Top