• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مجھے نہیں پتہ کیسے شیئر ہوگا۔۔۔
آپ اپنا ای میل ایدریس مجھ کو پی ایم کردیں۔۔
ان شاء اللہ میں آج ہی آپ کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا۔۔۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے بھائی۔
آپ mediafire.com ویب سائٹ پر ایڈیٹر کو اپ لوڈ کر دیں زپ فائل کی صورت میں۔ اور وہاں جو لنک ملے وہ یہاں فورم پر پیسٹ کر دیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
لسلام علیکم مزہ آگیا امگر ابھی کافی زیادہ محنت کی ضرورت
وعلیکم السلام شیخ عامر بھائی،
صرف تھوڑی سی محنت سے آپ پوری طرح سے اردو لکھنا شروع کر دیں گے ان شاء الله، آپ کو جو بھی پریشانی ہو یہاں اس دھاگے میں پوچھ سکتے ہے، ضرور آپ کی رہنمائی کی جائیگی.
 

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
اللہ لکھنے کے لئے جو حرف اپ نے بتایا ہے وہ مجھے اچھا نہیں لگا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے
اردو لکھنے کے اور بھی طریقے ہیں انکو دیکھ لیں پاک اردو انسٹالر ڈانلوڈ کر لیں جزاک اللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ لکھنے کے لئے جو حرف اپ نے بتایا ہے وہ مجھے اچھا نہیں لگا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے
اردو لکھنے کے اور بھی طریقے ہیں انکو دیکھ لیں پاک اردو انسٹالر ڈانلوڈ کر لیں جزاک اللہ
بہن آپ شاید اس موضوع کا مقصد نہیں سمجھی. اس میں ٹائپ کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اب اگر آپ انگریزی میں "Allah" ٹائپ کرتی ہے اور اردو میں "الله" لفظ اپنے آپ ٹائپ ہو جاتا ہے تو اس میں کوئی قباحت والی بات ہے ہی نہیں.۔ لیکن آپ نے کہا کہ گوگل میں لفظ الله کا مطلب بدل جاتا ہے یعنی اردو لکھنے میں تو ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے لیکن ٹرانسلیٹ ہونے پر الله کا مطلب انگریزی میں "god" بن جاتا ہے تو اس میں میرے خیال سے کوئی بڑا مسلہ نہیں ہے. کیونکہ اکثر انگریزی زبان بولنے والے اور خود تبلیغ کرنے والے علماء بھی اپنے بیانوں میں لفظ "god" کو دہراتے نظر آتے ہیں.۔۔

اب اس کی شرعی حثیت کیا ہے؟ ہمیں god کہنا چاہیے یا نہیں یہ ایک الگ موضوع ہے ۔
 
Top