حرف حق
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 10، 2015
- پیغامات
- 1
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 17
حیرت تو اس بات پر ہے کہ کوئی غیرمعروف شخص جو یہ "طلسماتی کرامت" ویڈیو پر بھی بتاتے ہوئے خود پردے میں ہے (بولنے والا نطر نہیں آرہا)۔۔۔۔ایسی بے سروپا بات پھیلائے اور آپ سب حضرات اس گروہ کے سربراہ کے لتے لینے کو تیار۔۔۔۔ ارے بھائی مسائل کا حل ڈھونڈا کریں نہ کہ مسائل پیدا کیا کریں۔۔۔ہاں البتہ اگر دعوت اسلامی کے ٹی وی یا مکتبے سے ایسی کوئی چیز شائع ہو تو ضرور اسکا تجزیہ ہونا چاہیے!
مع السلام
مع السلام