- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دوم کہ اگر جان کر بھی انکار کرنا مقلدین کی ابو جہل والی جہالت ہے!
علم الکلام میں جھک مار مار کر اگر کلام کو سمجھنے کی مت بالکل ہی نہ ماری گئی ہو تو کلام کو سمجھنے کی لیاقت پیدا کریں!اوہ اچھا. اب معلوم ہوا کہ ابن نواز یا بنت نواز کا جاہل سے مطلب قرآن و حدیث سے جاہل ہونا تھا اور ذہبی, سیوطی وغیرہ کا مطلب قرآن و حدیث کے علاوہ کا علامہ ہونا ہے.
یہ تو میں نہیں کہتا کہ ذہبی, سیوطی, صیمری رح وغیرہ کی عبارت کا یہ مطلب انہی سے دکھائیں ورنہ آپ کون ہوتے ہیں ان کی عبارت سے اپنی مرضی کا مطلب کشید کرنے والے..... کیوں کہ میرا آپ کے ساتھ تجربہ کچھ ایسا ہے کہ آپ حدیث کی عبارت سے بھی اپنی مرضی کا مطلب نکالنے کی کوشش کر لیا کرتے ہیں اور جب کہا جائے کہ یہ دکھاؤ تو پھر ادھر ادھر کی ہانکتے ہیں. اس لیے یہ مطالبہ تو بے سود ہے.
مجھے صرف اتنا بتا دیجیے کہ ابن نواز یا بنت نواز نے اپنی یہ مراد آپ کو پرسنل میسج کر کے بتائی ہے یا آپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہیں؟
دوم کہ اگر جان کر بھی انکار کرنا مقلدین کی ابو جہل والی جہالت ہے!