• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بسم الله الرحمن الرحیم​

تبصرہ : -

ٹھیک ہے جناب ! مذکور بالا (صفحہ اول پر )مضمون قارئین کے سامنے ہے جس پر آپ نے اعتراض کیا --- قارئین ! مضمون میں دلائل کا مطالعہ خود ہی کر لیں گے ---
اور جہاں تک اعتراض کی بات ہے تو یہ کوئی تعجب خیز بات قطعاً نہیں ہے کیونکہ قرآن اور احادیث پر منکرین شروع سے اعتراض کرتے آ رہے ہیں !
اور ان شاء الله ہم ایسے منکرین کا رد قرآن اور احادیث سے کرتے رہیں گے ان شاء الله
خواہ منکرین پر یہ بات کتنی ہی ناگوار گزرے !
و السلام
استغفر اللہ!
جسکو اجماع کا معنی ہی نہیں معلوم وہ چلا ہے قرآن و حدیث پر اعتراض کرنے.
حد ہے یار.
لوگوں کو ابجد تک نہیں معلوم اور فتوے بازی کرتے ہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتظامیہ سےگذارش ہے کہ مفکر عالی مقام، مفسر عالی شان، اور شارح لا مثلہ محترم جناب @راشد محمود صاحب کے مراسلے اقوال الرجال سے پاک کرکے ظاہر کئے جائیں۔
یعنی کہ موصوف اگر اپنے جن یا شیطان وغیرہ ہونے کا اقرار نہ کریں تو موصوف کی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی "ازالہ اوھام" کی مانند "غلط فہمی و ازالہ" کی ہفوات اور موصوف کی "وضاحت" حذف" کر دی جائیں، کیونکہ بصورت دیگر اقوال الرجال میں داخل ہیں۔
لہذا موصوف کو اپنے مراسلہ میں صرف قران کی آیات اور حدیث لکھنے کا حق ہے، بغیر کسی وضاحت، استدلال وبیان کے۔
یوں تو موصوف سے ترجمہ میں تحریف کرنا بھی ثابت ہے، اس کو بھی مدنظر رکھا جائے۔
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم​
نتظامیہ سےگذارش ہے کہ مفکر عالی مقام، مفسر عالی شان، اور شارح لا مثلہ محترم جناب @راشد محمود صاحب کے مراسلے اقوال الرجال سے پاک کرکے ظاہر کئے جائیں۔
یعنی کہ موصوف اگر اپنے جن یا شیطان وغیرہ ہونے کا اقرار نہ کریں تو موصوف کی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی "ازالہ اوھام" کی مانند "غلط فہمی و ازالہ" کی ہفوات اور موصوف کی "وضاحت" حذف" کر دی جائیں، کیونکہ بصورت دیگر اقوال الرجال میں داخل ہیں۔
لہذا موصوف کو اپنے مراسلہ میں صرف قران کی آیات اور حدیث لکھنے کا حق ہے، بغیر کسی وضاحت، استدلال وبیان کے۔
یوں تو موصوف سے ترجمہ میں تحریف کرنا بھی ثابت ہے، اس کو بھی مدنظر رکھا جائے۔
تبصرہ : - جناب ! اگر ہماری تحریروں میں انتظامیہ گڑ بڑ کرتی ہے تو اس کا وبال سب پر ہو گا جو اس کام میں ملوث ہو گا اور کیجیے حق پوشی اور خوشخبری ملاحظہ کیجیے : -
الله تعالیٰ فرماتا ہے

اِنَّ الَّذِيْنَ يَكْتُمُوْنَ مَآ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنٰتِ وَالْهُدٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا بَيَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتٰبِ ۙاُولٰۗىِٕكَ يَلْعَنُهُمُ اللّٰهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللّٰعِنُوْنَ

یقیناً وہ لوگ جو چھپاتے ہیں اس شے کو جو ہم نے نازل کی بیناتّ میں سے اور ہدایت میں سے بعد اس کے کہ ہم نے اس کو واضح کردیا ہے لوگوں کے لیے کتاب میں تو وہی لوگ ہیں کہ جن پرلعنت کرتا ہے اللہ اور لعنت کرتے ہیں تمام لعنت کرنے والے

اِلَّا الَّذِيْنَ تَابُوْا وَاَصْلَحُوْا وَبَيَّنُوْا فَاُولٰۗىِٕكَ اَتُوْبُ عَلَيْهِمْ ۚوَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ

سوائے ان کے جو توبہ کریں اور اصلاح کرلیں اور (جو کچھ چھپاتے تھے اسے) واضح طور پر بیان کرنے لگیں تو ان کی توبہ میں قبول کروں گا اور میں تو ہوں ہی توبہ کا قبول کرنے والا ‘ رحم فرمانے والا
(البقرہ -160)

ہمارے جواب آپ سے برداشت نہیں ہوتے تو بحث نہ کیجیے اور اگر بحث کرنی ہے تو دلائل کو قبول کیجیے ---!
اور جناب ! آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ اپنے دل کا میل یہاں نہ نکالیں بلکہ اپنے قلم کا استعمال درست کیجیے اور اپنے ذہنی فتور کو اپنے ذہن تک محدود رکھیں -!
اور جہاں تک آپ کے طعنوں اور الزامات کی بات ہے تو ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے کیوں کہ انبیاء کو اتنی تکلیفیں دیں جاتیں تھیں تو ہم تو پھر عام امتی ہیں اور اب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ انبیاء نے کتنی تکلیفیں برداشت کر کے دین کو امّت تک پہنچایا لیکن آج امّت کا کیا حال ہو چکا ہے !؟ انا للہ و انا الیہ راجعون - لہذا ہم ان پر صبر کرتے ہیں اور اس کا صلہ صرف الله تعالیٰ سے چاہتے ہیں آپ کی طرح ہم دوکانداری نہیں کرتے دین کی بات سنانے کے لئے !
و السلام
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197

واہ جناب دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت اتنے یھائیوں نے آپ سے کچھ سوالات کئے ان کے جوابات تو آپ نے نہیں دئے ؟ کیوں چھپا رہے ہو ؟ کیا وجہ ہے؟

ہمارے جواب آپ سے برداشت نہیں ہوتے تو بحث نہ کیجیے اور اگر بحث کرنی ہے تو دلائل کو قبول کیجیے ---!
ہمارے سوالات بھی آپ سے ہضم نہیں ہورہے ہیں تبھی اتنا پوچھنے پر جواب میں لفاظیاں ہی کر رہے ہو
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بسم الله الرحمن الرحیم​

تبصرہ : - جناب ! اگر ہماری تحریروں میں انتظامیہ گڑ بڑ کرتی ہے تو اس کا وبال سب پر ہو گا جو اس کام میں ملوث ہو گا اور کیجیے حق پوشی اور خوشخبری ملاحظہ کیجیے : -
الله تعالیٰ فرماتا ہے

اِنَّ الَّذِيْنَ يَكْتُمُوْنَ مَآ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنٰتِ وَالْهُدٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا بَيَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتٰبِ ۙاُولٰۗىِٕكَ يَلْعَنُهُمُ اللّٰهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللّٰعِنُوْنَ

یقیناً وہ لوگ جو چھپاتے ہیں اس شے کو جو ہم نے نازل کی بیناتّ میں سے اور ہدایت میں سے بعد اس کے کہ ہم نے اس کو واضح کردیا ہے لوگوں کے لیے کتاب میں تو وہی لوگ ہیں کہ جن پرلعنت کرتا ہے اللہ اور لعنت کرتے ہیں تمام لعنت کرنے والے

اِلَّا الَّذِيْنَ تَابُوْا وَاَصْلَحُوْا وَبَيَّنُوْا فَاُولٰۗىِٕكَ اَتُوْبُ عَلَيْهِمْ ۚوَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ

سوائے ان کے جو توبہ کریں اور اصلاح کرلیں اور (جو کچھ چھپاتے تھے اسے) واضح طور پر بیان کرنے لگیں تو ان کی توبہ میں قبول کروں گا اور میں تو ہوں ہی توبہ کا قبول کرنے والا ‘ رحم فرمانے والا
(البقرہ -160)

ہمارے جواب آپ سے برداشت نہیں ہوتے تو بحث نہ کیجیے اور اگر بحث کرنی ہے تو دلائل کو قبول کیجیے ---!
اور جناب ! آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ اپنے دل کا میل یہاں نہ نکالیں بلکہ اپنے قلم کا استعمال درست کیجیے اور اپنے ذہنی فتور کو اپنے ذہن تک محدود رکھیں -!
اور جہاں تک آپ کے طعنوں اور الزامات کی بات ہے تو ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے کیوں کہ انبیاء کو اتنی تکلیفیں دیں جاتیں تھیں تو ہم تو پھر عام امتی ہیں اور اب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ انبیاء نے کتنی تکلیفیں برداشت کر کے دین کو امّت تک پہنچایا لیکن آج امّت کا کیا حال ہو چکا ہے !؟ انا للہ و انا الیہ راجعون - لہذا ہم ان پر صبر کرتے ہیں اور اس کا صلہ صرف الله تعالیٰ سے چاہتے ہیں آپ کی طرح ہم دوکانداری نہیں کرتے دین کی بات سنانے کے لئے !
و السلام
موصوف اپنی غلط فہمی کی گردان، اپنی وضاحت کو بھی منزل من اللہ سمجھتے ہیں۔
ہم نےآپ کے اقوال کو حذف کرنے کا کہا ہے، قران وحدیث کو نہیں!
 
Top