ایک تو اس تھریڈ میں یہ ہو رہا ہے میں ایمان کے حوالہ سے قراں و حدیث سے تشریح کرتا ہوں تو آپ بات احناف پر لے جاتے ہیں ۔ میں احناف کے متعلق لکھتا ہوں تو آپ بات قران و حدیث کی تشریح کی طرف لے جاتے ہیں ۔
جیسا کہ میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ پہلے قران و حدیث کے حوالہ سے ایمان میں کمی و بیشی کی تشریح پر اتفاق کرلیتے ہیں پھر دیکھ لیتے ہیں کہ احناف اس تشریح کے مخالف ہیں یا نہیں ؟
بہر حال آپ حضرات آیک دفعہ پھر ایمان میں کمی و بیشی کے حوالہ سے احادیث کی طرف لوٹے ہیں ۔ میری آپ سب سے گذراش جب تک ان احادیث کی تشریح اور مفہوم پر اتفاق نہ ہوجائے دوبارہ احناف کے موقف کی طرف نہ لوٹیں ۔ تاکہ ہم کسی نتیجہ کی طرف پہنچ سکیں
1- کیا روزہ کا تارک ایمان سے خارج ہوتا ہے ۔
2- جب قبر میں فرشتہ ایک مسلمان کا ایمان کا جائزہ لیں گے تو من ربک ؟ ما دینک ؟ اور من نبیک ؟ پوچھیں گے تو یہ کیوں نہ پوچھيں گے ھل صمت ؟ آپ کے نذریک تو عمل بھی ایمان میں داخل ہیں ۔ اگر فرشتہ بنیادی عقائد کا پوچھ رہے ہیں تو بنیادی اعمال کا بھی پوچھنا چاہئیے
3- اگر کوئی شخص عقائد کے لحاظ سے مومن ہو لیکن اس میں کوئی نفاق کا شعبہ پائے جائے تو وہ مومن ہوگا یا منافق ۔ (اس جواب سے ایمان کے شعبہ جو اعمال کی صورت بیان ہوئے ہیں ان کا اصل مفہوم پتا چل جائے گا )
فقیر الی اللہ صاحب ذرا ان سوالات کے جواببات دے دیجئیے گا تو آپ کی پیش کردہ احادیث کا مفہوم سمجھنا آسان ہوجائے گا
گڈمسلم صاحب نے کہا کہ

اگر کچھ وضاحتیں کردیں تو مہربانی ہوگي اور احادیث کا مفہوم سمجھنے میں آسانی ہوگيعمل بالأركان : نماز پڑھنا۔ زکوٰۃ دینا۔ رمضان کے روزے رکھنا اور یہ کہ مال غنیمت کا پانچواں حصہ (بیت المال میں) دو ۔ صبر اور رواداری
1- کیا روزہ کا تارک ایمان سے خارج ہوتا ہے ۔
2- جب قبر میں فرشتہ ایک مسلمان کا ایمان کا جائزہ لیں گے تو من ربک ؟ ما دینک ؟ اور من نبیک ؟ پوچھیں گے تو یہ کیوں نہ پوچھيں گے ھل صمت ؟ آپ کے نذریک تو عمل بھی ایمان میں داخل ہیں ۔ اگر فرشتہ بنیادی عقائد کا پوچھ رہے ہیں تو بنیادی اعمال کا بھی پوچھنا چاہئیے
3- اگر کوئی شخص عقائد کے لحاظ سے مومن ہو لیکن اس میں کوئی نفاق کا شعبہ پائے جائے تو وہ مومن ہوگا یا منافق ۔ (اس جواب سے ایمان کے شعبہ جو اعمال کی صورت بیان ہوئے ہیں ان کا اصل مفہوم پتا چل جائے گا )
فقیر الی اللہ صاحب ذرا ان سوالات کے جواببات دے دیجئیے گا تو آپ کی پیش کردہ احادیث کا مفہوم سمجھنا آسان ہوجائے گا
گڈمسلم صاحب نے کہا کہ
میں نے حدیث پیش کی تھی اور اپنی طرف سے کچھ کہنا مناسب نہ سمجھا ۔ لیکن اگر آپ نہیں سمجھے تو میں بتا دیتا ہوں ۔ اللہ کی توحید ، آخرت میں حساب کتاب وغیرہ اسلام کے عقائد ہیں اور ان کی تصدیق اور اقرار ایمان ہے ۔دوبارہ سوال پر غور کریں بھائی اور سوال کا جواب دیں۔پوچھا یہ گیا تھا کہ ایمان اور عقیدہ میں فرق ہے یا نہیں ؟