• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احسن عزیز....صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاودانہ!

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
رہنے دو یار تھریڈ کا مقصد پورا ہو چکا ہے ،

شاہد بھائی کا موقف نہ تو علمائے اہلحدیث کا موقف ہے اور نہ ہی عقل سلیم سے لگا کھاتا ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ انہیں راہ اعتدال پر چلائیں .آمین

اللہ شہید ان شاء اللہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی کمیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے.

ان کج بحچیوں نے تو لگے رہنا ہے ، اور بہت تھریڈ ہیں یہاں وہاں .

ہم لوگوں کو بس انے دلوں میں جھانکنا چاہیے کہ انہوں نے دین کے لیے کیا کیا ہے اور جن پر ان ی انگلیاں اٹھی ہی رہتی ہیں ان کے کیا قربانیاں ہیں ،

اللہ ہمیں اپنے مقرب بندوں میں شامل فرما لے اور اپنے رستے کی توفیق عطا فرما دے.

والسلام
 

umair

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
0
احسن عزیز اور ان کی اہلیہ کے نام!! (ام ہاشم)
چشم گریہ ، اور نہ رو !
حلق میں رکی پھانس ، کنارے ہو !
ہم نفس اب کے دونوں وہ
فلک سے بھی دور چلے گئے ہیں
وہ آیات رحمان سے منور فکر وزہن
وہ احادیث پاک سےسینہ ودل روشن
حضور حق مقبول ہوئی
ان کی ابلہ پائی
اجنبیت کا تھامے پرچم
شانہ بشانہ قدم بقدم
دیار بہشت میں
داخلے کی سند پائی
تیرہ شبوں کو سویرا دیں گے
روشن مسافرت کے تذکرے
دھندلی راہوں کو اجالہ دیں گے
یہ عزم و ہمت کے استعارے (انشااللہ)
 
Top